پانچ فروری کو جاپان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا، شاہد مجید
جاپان میں مقیم کشمیر یکجہتی فورم (کے ایس ایف) جاپان کے چیئرمین اور معروف کشمیری شاہد مجید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 5 فروری کو جاپان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جائے گا تاکہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جا سکے۔انہوں نے…