امریکا میں جاسوس غبارے کے معاملے پر چین کی وزارت خارجہ کا ردعمل
امریکا میں چین کےمشتبہ جاسوس غبارے کی موجودگی کے معاملے پر چین کی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حقائق واضح ہونےتک قیاس آرائیاں مسئلے کےحل کے لیے سازگار نہیں، معاملے کی تصدیق کے بارے میں کام کر…