بھارت 75 سال سے کشمیر پر قابض ہے، ہم کشمیریوں کیساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 75 سال سے بھارت نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اگست 2019 کے بھارتی غیر قانونی اقدامات کے بعد بدترین رخ اختیار…