ہفتہ 12؍رجب المرجب 1444ھ4؍فروری 2023ء

پشاور پولیس لائن حملہ آور کی سہولت کار کے ساتھ تصویر منظر عام پر آگئی

پشاور کی پولیس لائن مسجد میں خودکش دھماکے کی تحقیقات میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور پولیس ٹیم کی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

پشاور خودکش حملے میں ایک سہولت کار کا کردار سامنے آگیا، خودکش حملہ آور کو کوئی اور موٹر سائیکل پر بٹھا کر پولیس لائن لایا۔

سی ٹی ڈی نے مبینہ خودکش حملہ آور کی بائیک پر جانے کی تصویر جاری کی ہے۔

تصویر میں خود کش حملہ آور کو رنگ روڈ پر کسی اور بائیک رائیڈر کے پیچھے بیٹھ کر سفر کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.