این اے 242: شہباز شریف کے کاغذات ِ نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل مسترد
الیکشن ٹریبونل نے کراچی کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 242 سے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے بتایا کہ اعتراض کنندہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے حقائق چھپائے…