جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی آئی اے کی جدہ سے پاکستان کی پرواز کی منزل اچانک تبدیل، مسافر پریشان

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی جدہ سے کراچی کےلیے پرواز کی منزل اچانک تبدیل کردی گئی جس سے مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پرواز پی کے 860 سعودی وقت کے مطابق شام 5:40 پر جدہ سے کراچی کے لیے شیڈول تھی۔ روانگی سے ایک…

دہشتگرد جلسے پر تعینات پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں، عامر میر

پنجاب کے نگراں وزیرِ اطلاعات عامر میر نے تمام راستے بند کرنے کی تردید کردی اور کہا کہ تھریٹ الرٹ ہے۔ دہشت گرد جلسے پر تعینات پولیس اہل کاروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں ، ناکوں کا مقصد عوام کو تکلیف دینا نہیں بلکہ تحفظ دینا ہے۔جیو نیوز کے…

بھارت: رمضان میں مسلمانوں کو ریلیف دینے پر تنازع کھڑا ہوگیا

بھارتی ریاست بہار میں مسلمانوں کو رمضان المبارک میں ریلیف دینے پر  تنازع کھڑا ہو گیا۔ ضلع نالندہ کی انتظامیہ کی جانب سے رمضان کے مہینے کے لیے اسکولوں میں مسلمان ملازمین کےلیے کام میں ایک گھنٹے نرمی دینے کا حکم جاری کیا گیا۔ واضح رہے کہ…

امریکا: چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکا، 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے ویسٹ ریڈنگ میں واقع چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔دھماکے کے بعد فیکٹری سے آگ کے شعلے بلند ہوئے۔ پولیس چیف وین ہولڈن کا کہنا تھا کہ جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری…

گلستان جوہر میں مولانا صوفی قیوم کا قتل، دو اجرتی قاتل گرفتار

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مولانا صوفی قیوم کے قتل کے الزام میں پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جو اجرتی قاتل قرار دیے گئے ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کراچی ایسٹ مقدس حیدر نے پولیس کی اس کارروائی کے حوالے سے ایس ایس پی ایسٹ کے…

افغانستان: بارش اور برفباری، مختلف حادثات میں 3 افراد ہلاک، 7 زخمی

افغانستان کے مختلف حصوں میں گزشتہ دو روز کے دوران بارش اور برفباری سے ہونے والے مختلف حادثات میں 3 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔افغان حکام کے مطابق بارشوں اور برفباری سے 756 مکانات کو نقصان پہنچا۔حکام نے بتایا کہ گزشتہ ہفتے کے زلزلے سے…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جا رہا ہے

زمین کے ماحول کے تحفظ کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں ارتھ آور کا دورانیہ رات ساڑھے 8 بجے سے ساڑھے 9 بجے ہے۔آئیے اگے بڑھیں، ارتھ آور منائیں۔ یہ ایک گھنٹہ ایسے منائیں جس میں بجلی کی ضرورت نہ ہو یا…

بونیر: غیر ملکی سرمایہ کاروں کی مشینری چوری کا مقدمہ درج

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی مشینری چوری کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کے مطابق مشینری چوری کا مقدمہ 4 افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ڈی پی او بونیر کے مطابق پولیس نے مقدمے میں نامزد…

3 دوستوں کے اغوا کا کیس: پولیس اہلکاروں سمیت 5 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

نارتھ ناظم آباد تھانے کی چھت پر 3 دوستوں کو اغوا کرنے کے کیس میں گرفتار پولیس اہلکاروں سمیت 5 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔شہریوں کو جھانسہ دے کر اغواء برائے تاوان کی وارداتوں کے کیس میں ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت منتظم جج کے…

امریکا: چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 9 لاپتہ

امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے ویسٹ ریڈنگ میں واقع چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک، 9 لاپتہ جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔دھماکے کے بعد فیکٹری سے آگ شعلے بلند ہوئے۔ پولیس چیف وین ہولڈن کا کہنا تھا کہ جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں…

جینیوا کانفرنس: سیلاب متاثرین کیلئے کانفرنس کے وعدے پر عمل میں تاخیر

سیلاب متاثرین کیلئے جینیوا ڈونرز کانفرنس میں کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد میں تاخیر ہورہی ہے۔پاکستان کو امدادی سامان کے علاوہ اب تک صرف ساڑھے 12 کروڑ ڈالر ملے ہیں، 30 جون تک مزید 30 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے۔چین نے سیلاب متاثرہ علاقوں کی…

ذوالفقار مرزا و دیگر تھانے پر حملے کے مقدمے میں بری

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے درخشاں تھانے پر حملے کے کیس میں سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور دیگر کو بری کردیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پراسکیوشن 8 سال میں گواہ پیش نہیں کرسکا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف…

پورے پاکستان میں 14 کروڑ افراد گنے جا چکے ہیں، چیف سینسس کمشنر

چیف سینسس کمشنر پاکستان نعیم الظفر کا کہنا ہے کہ کراچی ابھی تک آدھے سے کچھ کم گنا گیا ہے، آدھے سے زائد کراچی گننا باقی ہے، پورے پاکستان میں 14 کروڑ افراد گنے جاچکے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف سینسس کمشنر نے کہا کہ 2017 کی…

باکسر عامر خان کو لوٹنے والے ملزمان مجرم قرار

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو لوٹنے والے دو ملزمان کو مجرم قرار دے دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسنارزبروک کراؤن کورٹ نے 20 سالہ ڈینٹے کیمپبل، 25 سالہ احمد بانا کو مجرم قرار دیا۔رپورٹ کے مطابق اسنارزبروک کراؤن کورٹ…

پشاور: مردہ بھینسوں کا گوشت سپلائی کرنے والے 2 افراد گرفتار

پشاور میں مردہ بھینسیں ذبح کرکے گوشت مارکیٹ میں سپلائی کرنے والے دو قصاب کو  گرفتار کرلیا گیا۔محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ 3  مردہ بھینسوں کا گوشت قبضے میں لے کر تلف کردیا گیا۔محکمہ خوراک کے مطابق قصاب مردہ بھینسوں کا گوشت گھنٹہ گھر بازار…

گورنر سندھ بھی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں پر بول پڑے

گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی کرا چی میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں پر بول پڑے۔ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی میں ہر چیز مقررہ نرخ سے دگنی قیمت پر مل رہی ہے۔سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں منافع خوروں کے خلاف بھرپور کارروائی کرنے کا…

وائٹ ہاؤس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا

وائٹ ہاؤس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل میں عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہروں کی  گونج امریکی ایوان اقتدار میں بھی پہنچ گئی۔وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں نے اسرائیلی…

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی پولیس کو دھمکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے پولیس افسران کو دھمکی دے دی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے خلاف کارروائیوں میں ملوث ہر افسر سے ساری عمر حساب لیا جائے گا۔حماد اظہر نے کہا کہ آئی…

پی ٹی آئی نے پنجاب الیکشن ملتوی کرنے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے پنجاب کے الیکشن ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے خلاف پٹیشن آج…

پاکستان ارتھ آور کیسے منائے گا؟

وزیراعظم شہباز شریف نے ارتھ آور سے متعلق پیغام جاری کردیا۔سوشل میڈیا پر وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ پاکستان آج عالمی برادری کے ساتھ موسمیاتی تبدیلی کے اقدامات سے متعلق اپنی ذمے داریوں کے عزم کا مظاہرہ کرنے کے لیے ارتھ آور مہم کا…