میانمار کے سابق فوجیوں نے لوٹ مار اور قتل و غارت اور ریپ کرنے کا اعتراف کیا ہے
میانمار کے فوجی کہتے ہیں کہ 'اس لڑکی کی چیخ کو میں بھول نہیں سکتا'شارلٹ ایٹ وڈ، کوکو آنگ اور ریبیکا ہینشکےبی بی سی ورلڈ سروس6 منٹ قبلبی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں میانمار کی فوج کے سپاہیوں نے شہریوں کو قتل کرنے، ہراساں کرنے اور ریپ…