ایک ’ڈرامائی واردات‘: اطالوی افسر نے روس کو قومی راز کتنے میں بیچے؟
روم میں اطالوی بحریہ کا افسر روس کو قومی سلامتی کی خفیہ دستاویزات دیتے ہوئے گرفتار55 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAاٹلی کے دارالحکومت روم میں پولیس حکام نے اطالوی بحریہ کے ایک حاضر سروس افسر کو روسی فوج سے منسلک عہدے دار کو قومی سلامتی سے مطابق…