ویڈیو, سوات میں موٹر سائیکل پر سوار نوجوان جس نے ایک ہاتھ سے کیچ پکڑا , دورانیہ 0,45

📹 Watch video
سوات پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے دوران گراؤنڈ سے باہر چلتی موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص نے ایک ہاتھ سے ایسا شاندار کیچ پکڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اس غیر معمولی کیچ پر انھیں دس ہزار روپے کا نقد انعام بھی دیا گیا ہے۔
بشکریہ بی بی سی اردو