ویڈیو, پاکستانی خواتین میں ’پلاٹیز‘ کی مقبولیت کی وجہ کیا؟ , دورانیہ 2,31

📹 Watch video
پلاٹیز پاکستانی خواتین میں جمنازیم میں روایتی ورزش کے ایک مقبول متبادل کے طور پر ابھر رہا ہے۔ بی بی سی کی نامہ نگار نے ایک پلاٹیز سٹوڈیو کا دورہ کیا تاکہ جانا جا سکے کہ کیوں زیادہ خواتین ورزش کی اس شکل کو اپنا رہی ہیں۔
بشکریہ بی بی سی اردو