جمعہ، 6 نومبر، 2026 · 27 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, شیرخوار بچے کے ساتھ میراتھن میں شرکت , دورانیہ 1,42

کھیل
ویڈیو, شیرخوار بچے کے ساتھ میراتھن میں شرکت , دورانیہ 1,42

📹 Watch video

کشمیر میراتھن کے تیسرے ایڈیشن میں قومی اور بین الاقوامی سطح کے 2000 سے زائد ایتھلیٹس نے حصہ لیا، لیکن گجرات کی ایک خاتون کلثوم امتیاز نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کی۔ بچے کو سینے سے باندھ کر دوڑتی ہوئی ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ بی بی سی نے ان سے ملاقات کی۔

رپورٹ: جہانگیر علی۔

شوٹ اینڈ ایڈیٹنگ: شفاعت فاروق اور ورشا چودھری

پروڈیوسر: قیصر اندرابی

بشکریہ بی بی سی اردو