ویڈیو, علی گڑھ یونیورسٹی: طلبہ یونین انتخابات میں کیسا ہے جوش؟ , دورانیہ 1,53

📹 Watch video
انڈیا کی تاریخی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں آٹھ سال کے وقفے کے بعد سٹوڈنٹس یونین کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ یہ انتخابات اٹھارہ دن کے احتجاج کے بعد میں ہو رہے ہیں۔ پانچ نومبر کو یونین انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے یونیورسٹی کے ماحول کو دیکھنے اور سمجھنے کے لیے بی بی سی نے کیمپس کا دورہ کیا۔
رپورٹر : مہتاب عالم
شوٹ اینڈ ایڈیٹنگ: ادیب انور
بشکریہ بی بی سی اردو