ہفتہ، 28 نومبر، 2026 · 19 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, ’لوگ سوچ رہے ہیں کہ ایسی کون سی جگہ جائیں جہاں ماحولیاتی تباہی سے بچا جا سکے‘ , دورانیہ 19,41

پاکستان
ویڈیو, ’لوگ سوچ رہے ہیں کہ ایسی کون سی جگہ جائیں جہاں ماحولیاتی تباہی سے بچا جا سکے‘ , دورانیہ 19,41

📹 Watch video

ترکی میں ہونے والی کوپ 31 کانفرنس بغیر کسی ٹھوس فیصلے کے ختم ہو گئی۔ کچھ فیصلے تو ہوئے لیکن ماحولیاتی تبدیلی پر کوئی حتمی اتفاقِ رائے نہ ہو سکا۔ تو آخر ایسا کیا ہوا کہ اتنے دنوں کے مذاکرات کے باوجود دنیا کسی ٹھوس معاہدے تک نہیں پہنچ سکی؟ کیا ماحولیاتی تبدیلی پر عالمی اتفاقِ رائے پیدا کرنا اب پہلے سے زیادہ مشکل ہو گیا ہے؟ اِس ہفتے کے سیربین میں اسی موضوع ایشو پر بات کی گئی ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژول پروڈیوسر: احسن محمود سید

بشکریہ بی بی سی اردو