جمعہ، 27 نومبر، 2026 · 18 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ویڈیو, ’یہ عرفان حسن نہیں بلکہ پوری انسانیت ڈوب گئی ہے‘ , دورانیہ 2,06

پاکستان
ویڈیو, ’یہ عرفان حسن نہیں بلکہ پوری انسانیت ڈوب گئی ہے‘ , دورانیہ 2,06

📹 Watch video

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں دریائے نیلم سے ملنے والی لاش کی شناخت انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے رہائشی عرفان حسن شاہ کے طور پر ہوئی، جو اپنی اہلیہ اور بچوں سے ملنے کے لیے دریا عبور کرنے کی کوشش میں ڈوب گئے۔ جانیے کہ عرفان حسن شاہ کون تھے اور اُن کا خاندان کیسے بٹا؟

رپورٹر: نصیر چوہدری

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نصیر چوہدری اور فرقان الٰہی

بشکریہ بی بی سی اردو