ویڈیو, جے یو آئی احتجاج: ’حکومت سے ٹکر لی مگر یہ پرامن ٹکر ہے‘ , دورانیہ 2,29

📹 Watch video
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کال پر جمعے کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں متعدد مقامات پر احتجاج کیا گیا۔ دیکھیے بی بی سی اردو کے عزیز اللہ خان کی رپورٹ۔
بشکریہ بی بی سی اردو