ویڈیو, ’یہ مجبوروں کا پاکستان ہے‘: محمد حنیف کا وی لاگ , دورانیہ 2,17

📹 Watch video
صحافی اور تجزیہ کار محمد حنیف اپنے وی لاگ میں کہتے ہیں کہ ’مسٹر پتلو کی شادی کی دعوتِ عام تھی، جہاں گاڑی، موٹر سائیکل اور نقد انعامات دینے کے وعدے کیے گئے تھے۔ اس تقریب میں ہزاروں افراد جمع ہوئے اور بھگدڑ مچنے سے کئی لوگ زخمی جبکہ ایک شخص ہلاک ہو گیا۔‘
وہ کہتے ہیں کہ ان کی عمر کے لوگوں نے اب جب مسٹر پتلو کی پرانی ویڈیوز دیکھیں تو حیران رہ گئے کہ ’ہمارے معاشرے میں یہ کام بھی ہوتے ہیں؟‘ محمد حنیف کا مزید کیا کہنا ہے؟ جانیے ان کے وی لاگ میں۔
بشکریہ بی بی سی اردو