ہفتہ، 7 نومبر، 2026 · 28 جمادی الاول، 1448 ہجری

ویڈیو, مہنگی ایل پی جی:’15 ہزار والا سلینڈر 24 ہزار کا ہو گیا‘ , دورانیہ 2,30

پاکستان
ویڈیو, مہنگی ایل پی جی:’15 ہزار والا سلینڈر 24 ہزار کا ہو گیا‘ , دورانیہ 2,30

📹 Watch video

پاکستان میں ایل پی جی یا لیکیوفائیڈ پیٹرولیم گیس کی قیمت میں گزشتہ چند ہفتے کے دوران ہوشربا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جس کے نتیجے میں گھریلو صارف سے ہوٹل مالکان تک سبھی پریشان ہیں۔

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نیر عباس

رپورٹر: عمر دراز ننگیانہ

بشکریہ بی بی سی اردو