جمعرات، 26 نومبر، 2026 · 17 جمادی الثانی، 1448 ہجری

لاہور: انسداد منشیات نجی اسپتال کے واش روم سے لڑکی کی لاش برآمد

تازہ ترین
لاہور: انسداد منشیات نجی اسپتال کے واش روم سے لڑکی کی لاش برآمد

علامتی تصویر۔

لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں انسداد منشیات کے نجی اسپتال سے لڑکی کی لاش ملی۔

پولیس کے مطابق 30 سال کی لڑکی کی لاش واش روم میں لٹکی ہوئی ملی۔ لڑکی کو ایک ہفتہ قبل نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔

ورثاء نے قانونی کارروائی سے انکار کر دیا جس کے بعد عدالتی حکم پر لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ