جمعرات، 26 نومبر، 2026 · 17 جمادی الثانی، 1448 ہجری

آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ شروع ہونے کے بعد سے ایران ایک بھی آئل ٹینکر لوڈ نہیں کرسکا: امریکی وزیر خزانہ

تازہ ترین
آپریشن اکنامک آؤٹ کاسٹ شروع ہونے کے بعد سے ایران ایک بھی آئل ٹینکر لوڈ نہیں کرسکا: امریکی وزیر خزانہ

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ: (فائل فوٹو)

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اگست میں آپریشن ’’اکنامک آؤٹ کاسٹ‘‘ شروع ہونے کے بعد سے ایران ایک بھی آئل ٹینکر لوڈ نہیں کرسکا ہے۔

اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق ایران کے پاس سمندر میں فروخت کے لیے موجود تیل کا ذخیرہ بھی ختم ہوچکا ہے۔

امریکی وزیر خزانہ نے ایرانی حکومت کو ڈوبتا ہوا جہاز قرار دیتے ہوئے معاشی دباؤ جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ