منگل، 24 نومبر، 2026 · 15 جمادی الثانی، 1448 ہجری

فیفا فٹ بال ویمنز 2035 ورلڈ کپ کے 4 میزبان

تازہ ترین
فیفا فٹ بال ویمنز 2035 ورلڈ کپ کے 4 میزبان

فیفا فٹ بال ویمنز ورلڈ کپ 2035 کی میزبانی انگلینڈ، ویلز، شمالی اور ناردرن آئرلینڈ مشترکہ طور پر کریں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 1966 میں مردوں کے ورلڈ کپ کے بعد ٹورنامنٹ کے برطانیہ میں انعقاد کا یہ پہلا موقع ہوگا۔

48 ٹیموں کے درمیان 39 دن تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں 104 میچ ہوں گے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ