اتوار، 22 نومبر، 2026 · 13 جمادی الثانی، 1448 ہجری

آٹے کی قیمت 200 روپے فی کلو ہونے کا خدشہ ہے، مفتاح اسماعیل

تازہ ترین
آٹے کی قیمت 200 روپے فی کلو ہونے کا خدشہ ہے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت نے نہ تو بروقت گندم درآمد کی، نہ نجی شعبے کو اجازت دی۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خدشہ ہے آٹے کی قیمت 200 روپے فی کلو یا اس سے بھی زیادہ ہوجائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ چینی مل مالکان کے مفادات حکومت کو عزیز ہیں ان کو چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ