اتوار، 22 نومبر، 2026 · 13 جمادی الثانی، 1448 ہجری

ایران سے ایسا معاہدہ ہو جو کوئی امریکی صدر تبدیل نہ کرسکے، ٹرمپ

تازہ ترین
ایران سے ایسا معاہدہ ہو جو کوئی امریکی صدر تبدیل نہ کرسکے، ٹرمپ

فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے ایسا مستقل معاہدہ کریں گے جسے مستقبل کا کوئی امریکی صدر تبدیل نہ کرسکے۔

امریکی ٹی وی سے گفتگو میں ایران میں رجیم چینج کے مستقل خواہش مند ٹرمپ نے اسٹیپ بیک کرتے ہوئے یہ بھی کہہ دیا کہ انہیں ایرانی نظام کی تبدیلی میں زیادہ دلچسپی نہیں۔

بشکریہ روزنامہ جنگ