نئےصوبوں کے مسئلے کا حل ریفرنڈم ہے، رانا ثناء

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے کا حل ریفرنڈم میں ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ریفرنڈم پر خون کی ندیاں بہانے کی بات کر رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ بعض لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ تراسی فیصد عوام نئے صوبوں کے حق میں ہیں۔
بشکریہ روزنامہ جنگ