پیر، 9 نومبر، 2026 · 30 جمادی الاول، 1448 ہجری

مصر میں 2 مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم، 7 افراد ہلاک، 112زخمی

تازہ ترین
مصر میں 2 مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم، 7 افراد ہلاک، 112زخمی

تصویر غیر ملکی میڈیا

مصر میں قاہرہ کے قریب دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں7 افراد ہلاک جبکہ 112 زخمی ہوگئے۔

مصر کی ریلوے اتھارٹی کے مطابق گیزہ سے فیوم جانے والی ٹرین، قاہرہ سے اسوان جانے والی دوسری ٹرین سے ٹکرا گئی۔

مصری صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ