جمعہ، 6 نومبر، 2026 · 27 جمادی الاول، 1448 ہجری

اپرکرم میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی بڑی کامیابی، مسلح افغان خارجی دہشتگرد گرفتار

تازہ ترین
اپرکرم میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی بڑی کامیابی، مسلح افغان خارجی دہشتگرد گرفتار

فائل فوٹو۔

اپرکُرم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، مسلح افغان خارجی کو گرفتار کرلیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے دراندازی کرنے والی دہشتگرد تشکیل کے دیگر خارجی بارڈر پار کرنے میں ناکام ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق گرفتار خارجی کی شناخت قاری وقاص عرف قدوس کے نام سے ہوئی، جس کا تعلق اسپین غر افغانستان سے ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ