جمعہ، 6 نومبر، 2026 · 27 جمادی الاول، 1448 ہجری

نیویارک میئر ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر

تازہ ترین
نیویارک میئر ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر

تصویر غیر ملکی میڈیا

نیویارک میئر ظہران ممدانی کے بعد لاس اینجلس میں بھی ایشیائی امریکی میئر آگئیں۔

نتھیا رمن نے کیرن باس کو ہرا کر لاس اینجلس میئر کی نشست جیت لی۔

ڈیموکریٹک سوشلسٹس آف امریکا کے لیے یہ ایک اور بڑی کامیابی قرار دی جارہی ہے۔

امریکا کے صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ نتھیا رمن کی کامیابی بہت شرمناک واقعہ ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ