حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف داغے گئے 2 بیلسٹک میزائل تباہ

سعودی فضائی دفاع نے حوثی ملیشیا کی جانب سے ریاض کی طرف داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ترجمان اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ جدہ اسلامی بندرگاہ کے قریب بھی حوثی ملیشیا کا ڈرون مار گرایا۔
بشکریہ روزنامہ جنگ