امریکا نے اسپیس ایکس کو خلا میں دس لاکھ سیٹلائٹس بھیجنے کے منصوبے کی منظوری دیدی

تصویر غیر ملکی میڈیا
ٹرمپ انتظامیہ نے ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کو خلا میں ایک ملین سیٹلائٹس تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
کینیڈین میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی دس لاکھ سیٹلائٹس کو خلا میں ڈیٹا سینٹرز قائم کرنے کے لیے استعمال کرے گی۔
مصنوعی ذہانت کی عالمی دوڑ کے موقع پر اس منظوری کو امریکی فیڈرل کمیونی کیشن کمیشن نے تاریخی قدم قرار دیا ہے۔
اس Starmind منصوبے پر کئی سائنس دانوں نے تحفظات کا اظہار بھی کیا ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ