جمعہ، 6 نومبر، 2026 · 27 جمادی الاول، 1448 ہجری

سعودی افواج نے مشرقی خطے کے اوپر ڈرون کو تباہ کردیا

تازہ ترین
سعودی افواج نے مشرقی خطے کے اوپر ڈرون کو تباہ کردیا

فوٹو: رائٹرز

سعودی عرب کی فوج نے مشرقی خطے کے اوپر ایک ڈرون تباہ کردیا۔

سعودی قیادت میں قائم اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کے مطابق مشرقی سعودی عرب میں ایک ڈرون کو تباہ کیا گیا ہے۔

اس سے پہلے بتایا گیا تھا کہ سعودی فضائی دفاعی نظام نے یمن کے حوثی ملیشیا کی جانب سے مدینہ کے علاقے کی طرف داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل مار گرایا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ