فضل الرحمان کے پاس ہر وہ سہولت ہے جو کسی کھرب پتی کے پاس ہوتی ہے، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے پاس ہر وہ سہولت ہے جو کسی کھرب پتی کے پاس ہوتی ہے، تجاوزات سے متعلق نوٹس کا تعلق مولانا فضل الرحمان کی سیاست سے نہیں ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزاہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے رانا ثنا اللہ کا بیان ان کی ذاتی رائے ہوسکتا ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ