کراچی: لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان

فائل فوٹو۔
کراچی ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران نجی ایئر لائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔
کراچی سے ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق طیارے میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔ طیارے کی کلیئرنس تک اسے گراؤنڈ کر دیا گیا ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ