جمعرات، 5 نومبر، 2026 · 26 جمادی الاول، 1448 ہجری

گھوٹکی: ریلوے ملازم ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

تازہ ترین
گھوٹکی: ریلوے ملازم ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

گھوٹکی کے نواح میں ڈھرکی ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک ریلوے ملازم ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق مذکورہ ریلوے ملازم ٹریک پر پیٹرولنگ ڈیوٹی پر تعینات تھا۔

حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے ملازم کی میت کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ