نیویارک: میئر کو دوسرا مکان رکھنے والے امیروں پر ٹیکس کی اجازت مل گئی

میئر نیویارک کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد مالیت کا دوسرا مکان رکھنے والے امیر شہریوں پر ٹیکس کی اجازت مل گئی۔
عدالتی فیصلے کے مطابق ظہران ممدانی ٹیکس عائد کرنے کے منصوبے دوبارہ شروع کر سکتے ہیں۔
اس سے پہلے منصوبے کے خلاف فیصلہ آیا تھا۔
بشکریہ روزنامہ جنگ