بدھ، 4 نومبر، 2026 · 25 جمادی الاول، 1448 ہجری

لکی مروت: پولیس کی کارروائی، 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک

تازہ ترین
لکی مروت: پولیس کی کارروائی، 2 مبینہ دہشتگرد ہلاک

لکی مروت پولیس نے کارروائی کر کے 2 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

پولیس کے مطابق گنڈی چوک میں کالے شیشوں والی مشکوک گاڑی کی اطلاع ملی تھی۔

این سی سی آئی اے کی کارروائی، جعلی میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹس فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

پولیس کو دیکھتے ہی دہشت گردوں نے فرار ہونے کی کوشش کی۔

کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد زخمی حالت میں فرار ہو گیا۔

ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ