سعودی عرب میں شیڈول اے ایف سی ایشین فٹبال کپ ملتوی

اے ایف سی ایشین فٹبال کپ دسمبر 2027ء تک ملتوی کر دیا گیا۔
ایشین کپ آئندہ سال 7 جنوری سے 5 فروری تک سعودی عرب میں شیڈول تھا۔
10 سال بعد پاکستان میں اے ایف سی سرٹیفکیٹ ریفریشر کوچنگ کا انعقاد
ایشین کپ اب 23 دسمبر 2027ء سے 21 جنوری 2028ء تک منعقد ہو گا۔
آرگنائزنگ کمیٹی کے مطابق خطے کی غیر معمولی صورتِ حال کی بنیاد پر ایونٹ کو ملتوی کیا گیا ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ