منگل، 3 نومبر، 2026 · 24 جمادی الاول، 1448 ہجری

مہمند: انسدادِ پولیو مہم کی ڈیوٹی پر جانیوالے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 2 شہید

تازہ ترین
مہمند: انسدادِ پولیو مہم کی ڈیوٹی پر جانیوالے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 2 شہید

مہمند کے علاقے ڈاگ تمانزئی میں انسدادِ پولیو مہم کی ڈیوٹی پر جانے والے پولیس اہلکاروں پر ملزمان نے فائرنگ کر دی۔

پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید اور 1 زخمی ہو گیا۔

پولیو مہم، 8 ہزار سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی سرانجام دینگے

لاشوں اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس نے مسلح افراد کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ