منگل، 3 نومبر، 2026 · 24 جمادی الاول، 1448 ہجری

پولنگ شروع ہونے سے پہلے ٹرمپ انتظامیہ کو دھچکا

تازہ ترین
پولنگ شروع ہونے سے پہلے ٹرمپ انتظامیہ کو دھچکا

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہونے سے پہلے ٹرمپ انتظامیہ کو دھچکا لگ گیا۔

امریکی سپریم کورٹ نے کیلیفورنیا میں متنازع ووٹوں کی گنتی روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔

ٹرمپ انتظامیہ کا الزام ہے کہ بعض ووٹرز امریکی شہری نہیں ہیں۔

امریکا میں وسط مدتی انتخابات میں چند گھنٹے رہ گئے، ڈیمو کریٹس کو ایوانِ نمائندگان میں برتری ملنے کا امکان

واضح رہے کہ امریکا میں وسط مدتی انتخابات میں چند گھنٹے رہ گئے، سروے اور پول میں ڈیموکریٹس کو ایوانِ نمائندگان میں برتری ملنے کا امکان ہے۔

سینیٹ کی 7 اہم نشستوں پر سخت مقابلہ متوقع ہے۔

امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی ممکنہ کامیابی پر ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس کے بغیر حکمرانی کی حکمتِ عملی تیار کر لی ہے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ