پیر، 2 نومبر، 2026 · 23 جمادی الاول، 1448 ہجری

ملک میں آج سونا مہنگا ہو گیا

تازہ ترین
ملک میں آج سونا مہنگا ہو گیا

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2400 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے ہو گئی۔

فی تولہ سونا 4 لاکھ 10 ہزار سے کم ہوگیا

10 گرام سونے کی قیمت 2058 روپے اضافے سے 3 لاکھ 53 ہزار 340 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالرز کے اضافے سے 3896 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

بشکریہ روزنامہ جنگ