پیر، 2 نومبر، 2026 · 23 جمادی الاول، 1448 ہجری

امریکی سینیٹ امیدوار عبدل السید کی سابق ڈیموکریٹک حریف نے پارٹی سے بغاوت کردی

تازہ ترین
امریکی سینیٹ امیدوار عبدل السید کی سابق ڈیموکریٹک حریف نے پارٹی سے بغاوت کردی

فائل فوٹو

امریکا کی ریاست مشی گن سے سینیٹ کے امیدوار عبدل السید کی سابق ڈیموکریٹک حریف ہیلی اسٹیونز نے پارٹی سے بغاوت کرتے ہوئے عبدل کے ری پبلکن حریف مائیک راجرز کی توثیق کردی۔

ٹرمپ نے کہاکہ اسٹیونز سے رابطہ کریں گے اور ان کا شکریہ ادا کریں گے، عبدل السید نے ردعمل میں کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ ہیلی اسٹیونز کے بارے میں سوچتے تک نہیں۔

امریکا میں وسط مدتی انتخابات 3 نومبر کو ہوں گے۔

بشکریہ روزنامہ جنگ