پیر، 2 نومبر، 2026 · 23 جمادی الاول، 1448 ہجری

اسرائیلی وزیراعظم سے ایران کے معاملے پر بات چیت کی، ڈونلڈ ٹرمپ

تازہ ترین
اسرائیلی وزیراعظم سے ایران کے معاملے پر بات چیت کی، ڈونلڈ ٹرمپ

فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ایران کے معاملے پر بات چیت ہے، اُن سے اچھی گفتگو ہوئی ہے۔

اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ وہ Haley Stevens ہیلی اسٹیونز سے رابطہ کریں گے اور ان کا شکریہ ادا کریں گے۔

قبل ازیں امریکی میڈیا کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم سے ایران کے ساتھ مذاکرات اور ممکنہ کارروائیوں پر تفصیلی بات چیت کی۔

بشکریہ روزنامہ جنگ