کینیڈا میں کار حادثہ، پاکستانیوں سمیت 6 افراد جاں بحق

کینیڈا میں کار حادثے میں پاکستانیوں سمیت کار سوار 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس حکام کے مطابق حادثہ صوبے اونٹاریو کے شہر گوئلف کے باہر واٹسن روڈ پر پیش آیا۔
حکام کے مطابق حادثے کی تحقیقات جاری ہیں جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔
بشکریہ روزنامہ جنگ