جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

انڈونیشیا کا صدیوں پرانا ’قیمتی‘ مشروب، جس کا ایک قطرہ بھی ضائع نہیں کیا جاتا

انڈونیشیا کا صدیوں پرانا ’قیمتی‘ مشروب، جس کا ایک قطرہ بھی ضائع نہیں کیا جاتامضمون کی تفصیلمصنف, کلیئر ٹوریلعہدہ, بی بی سی ٹریولایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہSpace_Cat/Getty Imagesجاوا کے شاہی دربار میں 13 صدیاں پہلے متعارف کروائے گئے جڑی

یوکرین کو سگریٹ پیتے نہتے یوکرینی فوجی کے روسی قاتلوں کی تلاش

یوکرین کو سگریٹ پیتے نہتے یوکرینی فوجی کے روسی قاتلوں کی تلاش،تصویر کا ذریعہscreen shot12 منٹ قبلیوکرین کے صدر نے انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ان روسی فوجیوں کو تلاش کرنے کا عہد کیا ہے جنہوں نے مبینہ طور پر یوکرین کے ایک غیر…

مصر: قدیم عبادت گاہ کی کھدائی میں ’مسکراتے چہرے‘ والا ابوالہول کا چھوٹا مجسمہ دریافت

مصر: قدیم عبادت گاہ کی کھدائی میں ’مسکراتے چہرے‘ والا ابوالہول کا چھوٹا مجسمہ دریافتمضمون کی تفصیلمصنف, ایملی میک گاروی عہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہEPAمصر کی وزارت نوادرات کا کہنا ہے کہ ماہرین آثار قدیمہ نے جنوبی مصر میں

کورین ڈراموں نے کس طرح انڈیا فتح کر لیا ہے

کورین ڈراموں نے کس طرح انڈیا فتح کر لیا ہے،تصویر کا ذریعہCJ ENM7 مار چ 2023، 06:26 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبلایک دشمن ملک میں حادثے کی وجہ سے ایک نوجوان خاتون پھنس جاتی ہے اور وہاں ایک خوبرو نوجوان آفیسر انھیں بچاتا ہے۔ دونوں کو ایک…

یوکرین جنگ میں روسی فوجی گولا بارود کی کمی کے باعث بیلچوں سے لڑ رہے ہیں: برطانوی وزارت دفاع

یوکرین جنگ میں روسی فوجی گولا بارود کی کمی کے باعث بیلچوں سے لڑ رہے ہیں: برطانوی وزارت دفاعمضمون کی تفصیلمصنف, جیروسلاو لوکیو اور سیم ہینکاکعہدہ, بی بی سی نیوز15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنایم پی ایل-50 یعنی بیلچہ

افغانستان میں ٹی وی اینکر سے امریکہ کی فیکٹری میں ملازمت تک: ’یہ کام بالکل پسند نہیں لیکن خاندان کی…

افغانستان میں ٹی وی اینکر سے امریکہ کی فیکٹری میں ملازمت تک: ’یہ کام بالکل پسند نہیں لیکن خاندان کی مدد کے لیے کرنا پڑتا ہے‘ایک گھنٹہ قبلافغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد 76 ہزار افغان شہریوں کو امریکہ بھر میں آباد ہوئے تقریباً…

ورلڈ کپ کے ہیرو ایمباپے کا ’پی ایس جی‘ کے لیے فرنچ لیگ میں سب سے زیادہ 201 گول کرنے کا اعزاز

ورلڈ کپ کے ہیرو ایمباپے کا ’پی ایس جی‘ کے لیے فرنچ لیگ میں سب سے زیادہ 201 گول کرنے کا اعزاز،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنریکارڈ گول کھیل کے 92 ویں منٹ میں ہوا14 منٹ قبلقطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ہیرو اور فرانسیسی…

’کوئٹہ سے آگے ہم بار بار بِکتے ہیں‘: ڈنکی‘ کیا ہوتا ہے اور پاکستان سے لوگ کس طرح بیرون ملک سمگل ہوتے…

’کوئٹہ سے آگے ہم بار بار بِکتے ہیں‘: ڈنکی‘ کیا ہوتا ہے اور پاکستان سے لوگ کس طرح بیرون ملک سمگل ہوتے ہیں؟ایک گھنٹہ قبل’ایجنٹ کوئٹہ سے ہمیں بھیج دیتے ہیں، اس کے بعد راستے میں ہم ہر جگہ بِکتے ہی جاتے ہیں۔ ہر تھوڑی دیر بعد ہمیں (اگلے ایجنٹ…

28 سالہ ماڈل کا قتل جس نے ہانگ کانگ کو ہلا کر رکھ دیا: سابق شوہر سمیت سسرالی رشتہ دار گرفتار

28 سالہ ماڈل کا قتل جس نے ہانگ کانگ کو ہلا کر رکھ دیا: سابق شوہر سمیت سسرالی رشتہ دار گرفتار،تصویر کا ذریعہinstagram،تصویر کا کیپشن 28 سالہ سوشل انفلوئنسر ایبی چوئی ہانگ کانگ کی معروف ماڈل بھی تھیں47 منٹ قبلایبی چوئی کے قتل کی یہ کہانی…

اپنے پانچ بچوں کا قتل کرنے والی ماں جنھوں نے جرم کے 16 برس بعد اپنے لیے موت کا انتخاب کیا

اپنے پانچ بچوں کا قتل کرنے والی ماں جنھوں نے جرم کے 16 برس بعد اپنے لیے موت کا انتخاب کیامضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی گیگنعہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہAFPاپنے ہی پانچ بچوں کے قتل کے جرم میں عمرقید کی سزا پانے والی بیلجیئم

مونٹیسوری: کیا یہ دنیا کے سب سے مؤثر سکول ہیں؟

مونٹیسوری: کیا یہ دنیا کے سب سے مؤثر سکول ہیں؟مضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ رابسن اورالیسیا فرینکوعہدہ, بی بی سی فیوچر11 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامیر اور مشہور لوگوں کی زندگیوں پر غور کرتے وقت اُن کی کامیابیوں کے راز تلاش کرنا ہمیشہ

اٹلی کشتی حادثہ: ’آذان کی والدہ کو جھوٹی تسلی دی ہے کہ وہ ٹھیک ہے، مگر جب میت گھر پہنچے گی تو کیا ہو…

اٹلی کشتی حادثہ: ’آذان کی والدہ کو جھوٹی تسلی دی ہے کہ وہ ٹھیک ہے، مگر جب میت گھر پہنچے گی تو کیا ہو گا‘مضمون کی تفصیلمصنف, عزیز اللہ خانعہدہ, بی بی سی اُردو ڈاٹ کام، پشاورایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنآذان کی عمر 14 برس تھی اور وہ اٹلی کے

وِویک راماسوامی: ارب پتی انڈین نژاد شہری جو امریکہ کے صدر بننا چاہتے ہیں

وِویک راماسوامی: ارب پتی انڈین نژاد شہری جو امریکہ کے صدر بننا چاہتے ہیں،تصویر کا ذریعہVIVEK2024.COM2 گھنٹے قبلامریکہ میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے ریپبلیکن پارٹی کے جو کئی صدارتی امیدوار اب تک سامنے آئے ہیں ان میں سے دو بھارتی نژاد…

بم حملہ نہ روک سکنے پر انٹیلیجنس چیف کی معافی

بم حملہ نہ روک سکنے پر انٹیلیجنس چیف کی معافی،تصویر کا ذریعہFAMILY HANDOUTS2 گھنٹے قبلبرطانیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی فائیو کے سربراہ نے کہا کہ انھیں ’شدید افسوس‘ ہے کہ سکیورٹی سروس مانچسٹر ایرینا میں بم حملے کو روکنے میں ناکام رہی۔ ایک…

’مجھے حکم دیا گیا کہ میں فرش اور دیواروں پر لگا اپنا خون خود صاف کروں‘

’مجھے حکم دیا گیا کہ میں فرش اور دیواروں پر لگا اپنا خون خود صاف کروں‘مضمون کی تفصیلمصنف, اینڈنگ نرڈنگ اور راجا لم بین روعہدہ, بی بی سی مقام کولالمپور انڈونیشیا 16 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہBBC/ DWIKI MARTA’میری مدد کریں، مجھے میرے آجر

معروف امریکی وکیل پر لاکھوں ڈالرز کی خورد برد چھپانے کے لیے اپنی ہی بیوی اور بیٹے کو قتل کرنے کا جرم…

معروف امریکی وکیل پر لاکھوں ڈالرز کی خورد برد چھپانے کے لیے اپنی ہی بیوی اور بیٹے کو قتل کرنے کا جرم ثابتمضمون کی تفصیلمصنف, کیلہ ایپسٹین اور شیریں عہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہMAGGIE MURDAUGH/FACEBOOKجنوبی کیرولائنا میں

کیا روس، یوکرین جنگ دنیا پر امریکہ کی بالادستی اور موجودہ عالمی نظام کے خاتمے کا آغاز ہے؟

کیا روس، یوکرین جنگ دنیا پر امریکہ کی بالادستی اور موجودہ عالمی نظام کے خاتمے کا آغاز ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, زبیر احمدعہدہ, بی بی سی نیوز مقام دہلیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین پر روس کے حملے کا دوسرا سال شروع ہو گیا ہے۔

شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن سے شاہی رہائش گاہ خالی کرنے کی ’درخواست‘

شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن سے شاہی رہائش گاہ خالی کرنے کی ’درخواست‘مضمون کی تفصیلمصنف, اولیور سنوعہدہ, بی بی سی نیوز59 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپرنس ہیری اور ان کی اہلیہ آج کل اپنے دو بچوں کے ہمراہ امریکہ

’ہرم اکبر‘ میں پوشیدہ راہداری کی دریافت: ’اس راہداری کے نیچے بھی کوئی اہم چیز موجود ہو سکتی ہے‘

’ہرم اکبر‘ میں پوشیدہ راہداری کی دریافت: ’اس راہداری کے نیچے بھی کوئی اہم چیز موجود ہو سکتی ہے‘مضمون کی تفصیلمصنف, ڈیوڈ گرٹنعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشن’گریٹ پیرامِڈ آف گیزا‘ کے اندر موجود یہ راہداری

انڈیا: روس اور امریکہ کی الزام تراشیوں کے بعد جی 20 اجلاس مشترکہ اعلامیے کے بغیر ختم

انڈیا: جی ٹوئنٹی انڈیا اجلاس میں کشیدگی، روس اور امریکہ کے ایک دوسرے پر الزاماتمضمون کی تفصیلمصنف, وکاس پانڈے اور لیلہ نتھوعہدہ, بی بی سی نیوز، دلی2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنبھارتی وزیر اعظم نے جی20 ممالک کے وزرائے