Browsing Category
World
پوتن کے خلاف ناکام ’بغاوت‘ کرنے والے یوگینی پریگوژن کا طیارہ گر کر تباہ
پوتن کے خلاف ناکام ’بغاوت‘ کرنے والے یوگینی پریگوژن کا طیارہ گر کر تباہ،تصویر کا ذریعہReuters30 منٹ قبلروس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایک نجی طیارے کے حادثے میں اس پر سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور روس کے مسلح گروہ ویگنر کے…
کام کرنے اور رہنے کے لیے بحرین اور ملائیشیا سمیت دنیا کے پانچ بہترین ممالک کون سے ہیں؟
کام کرنے اور رہنے کے لیے بحرین اور ملائیشیا سمیت دنیا کے پانچ بہترین ممالک کون سے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, لندسے گیلووےعہدہ, بی بی سی ٹراولایک گھنٹہ قبلبیرون ملک رہنے اور کام کرنے کے بارے میں ایک نئے سروے میں غیر!-->…
ایف 16 لڑاکا طیارے روس یوکرین جنگ میں کیسے گیم چینجر ثابت ہو سکتے ہیں؟
ایف 16 لڑاکا طیارے روس یوکرین جنگ میں کیسے گیم چینجر ثابت ہو سکتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلروس کی جانب سے کیے جانے والے حملے کے شروع سے ہی یوکرین اپنے اتحادیوں سے لڑاکا طیاروں کا مطالبہ کر رہا ہے اور اب جبکہ امریکہ نے…
سارہ شریف قتل کیس: پاکستان میں پولیس کی مقتول بچی کے والد کے بھائیوں سے تفتیش
سارہ شریف قتل کیس: پاکستان میں پولیس کی مقتول بچی کے والد کے بھائیوں سے تفتیش ،تصویر کا ذریعہPOLICE HANDOUTایک گھنٹہ قبلپاکستان کی پولیس نے بی بی سی کو تصدیق کی ہے کہ انھوں نے سارہ شریف کی ہلاکت کے معاملے میں مطلوب والد عرفان شریف کے دو…
سعودی سرحدی محافظوں کے ہاتھوں سینکڑوں تارکین وطن کا مبینہ قتل: گلی سڑی لاشیں، تازہ قبریں اور گولیوں…
سعودی سرحدی محافظوں کے ہاتھوں سینکڑوں تارکین وطن کا مبینہ قتل: گلی سڑی لاشیں، تازہ قبریں اور گولیوں کی بوچھاڑمضمون کی تفصیلمصنف, پال ایڈمزعہدہ, سفارتی نمائندہ2 گھنٹے قبلانسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی ایک نئی رپورٹ میں سعودی!-->…
کروڑوں کے گھر بیچنے والے پراپرٹی ایجنٹس: ’میں ارب پتی افراد کو گھر فروخت کرتا ہوں لیکن خود اپنے…
کروڑوں کے گھر بیچنے والے پراپرٹی ایجنٹس: ’میں ارب پتی افراد کو گھر فروخت کرتا ہوں لیکن خود اپنے والدین کے گھر میں رہتا ہوں‘53 منٹ قبللگژری سٹیٹ ایجنٹس بھاری کمیشن حاصل کر سکتے ہیں لیکن پراپرٹی فروخت کرنے کا دباؤ کچھ نوجوانوں کو اس صنعت سے…
اُڑنے والی الیکٹرک ٹیکسی کے سفر کا خواب اب حقیقت سے کتنا دور ہے؟
اُڑنے والی الیکٹرک ٹیکسی کے سفر کا خواب اب حقیقت سے کتنا دور ہے؟،تصویر کا ذریعہLILIUMمضمون کی تفصیلمصنف, بین مورسعہدہ, بزنس ٹیکنالوجی رپورٹر44 منٹ قبلرواں سال پیرس میں اولمپکس کا انعقاد ہو گا جس میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑی یقیناً ایک!-->…
روسی مشن کی تباہی کے بعد انڈیا کے چندریان 3 کو چاند پر اترنے کے لیے محفوظ مقام کی تلاش
روسی مشن کی چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے کی ناکام کوشش کے بعد دنیا کی نظریں اب انڈیا پر،تصویر کا ذریعہANIایک گھنٹہ قبلانڈیا کی جانب سے چاند کے لیے روانہ کیا جانے والا چندریان مشن -3 ممکنہ طور پر بدھ کے روز شام تقریباً چھ بجے چاند کے جنوبی…
روسی مشن کی چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے کی ناکام کوشش کے بعد دنیا کی نظریں اب انڈیا پر
روسی مشن کی چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے کی ناکام کوشش کے بعد دنیا کی نظریں اب انڈیا پر،تصویر کا ذریعہANIایک گھنٹہ قبلانڈیا کی جانب سے چاند کے لیے روانہ کیا جانے والا چندریان مشن -3 ممکنہ طور پر بدھ کے روز شام تقریباً چھ بجے چاند کے جنوبی…
سپین کی خواتین فٹبال ٹیم کی کپتان جنھیں ورلڈکپ فائنل میں فتح کے بعد والد کی موت کی خبر دی گئی
سپین کی خواتین فٹبال ٹیم کی کپتان جنھیں ورلڈکپ فائنل میں فتح کے بعد والد کی موت کی خبر دی گئی،تصویر کا ذریعہGetty Images55 منٹ قبلزندگی میں کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ دیرینہ خواہش مکمل ہونے کی خوشی ادھوری رہ جاتی ہے یا کسی وجہ سے مانند پڑ…
روسی خلائی جہاز چاند کی سطح سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا
روسی مشن جو تاخیر سے لانچ کے باوجود انڈیا کے چندریان تھری سے پہلے چاند پر پہنچ سکتا ہے،تصویر کا ذریعہROSCOSMOSایک گھنٹہ قبلروس نے جمعے کو چاند پر جانے کے مشن لونا 25 کو خلا میں روانہ کیا۔ یہ گذشتہ 47 سالوں میں چاند پر خلائی جہاز بھیجنے کی…
جب انڈونیشیا میں برطانوی فوج کے ساتھ لڑنے والے 600 انڈین فوجیوں نے بغاوت کی
جب انڈونیشیا میں برطانوی فوج کے ساتھ لڑنے والے 600 انڈین فوجیوں نے بغاوت کی،تصویر کا ذریعہIWM SE 5979،تصویر کا کیپشنانڈونیشیا کے جنگجوؤں نے ایک پوسٹر لگا کر انڈین فوجیوں سے لڑائی میں حصہ نہ لینے کی اپیل کی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, تریشا…
ویتنام جنگ: ایک جنگجو پادری جو 17 سال تک جنگل میں بھٹکتا رہا اور دنیا اس سے بے خبر رہی
ویتنام جنگ: ایک جنگجو پادری جو 17 سال تک جنگل میں بھٹکتا رہا اور دنیا اس سے بے خبر رہی،تصویر کا ذریعہMICHAEL HAYES،تصویر کا کیپشنہن نائی ایک فوجی ساتھ ایک پادری بھی تھےمضمون کی تفصیلمصنف, جارج رائٹعہدہ, بی بی سی نیوز، لندن8 منٹ قبلآج!-->…
نیو یارک واریئرز: انڈیا اور پاکستان کے پنجابی جو امریکہ میں ٹی 10 لیگ کی ٹیم کے مالک ہیں
نیو یارک واریئرز: انڈیا اور پاکستان کے پنجابی جو امریکہ میں ٹی 10 لیگ کی ٹیم کے مالک ہیں،تصویر کا ذریعہCourtesy Kamranمضمون کی تفصیلمصنف, محمد زبیر خانعہدہ, صحافی2 گھنٹے قبل’امید ہے کہ جب مصباح الحق کی قیادت میں شاہد آفریدی اور کامران!-->…
برکس گروپ کیا ہے اور روسی صدر کو اس کے اجلاس میں شامل ہونے پر گرفتاری کا ڈر کیوں ہے؟
برکس گروپ کیا ہے اور روسی صدر کو اس کے اجلاس میں شامل ہونے پر گرفتاری کا ڈر کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیہ سنہ 2015 میں روس میں ہونے والے برکس اجلاس میں صدر ولادیمیر پوتن کی تصویر ہے، اس مرتبہ یہ اجلاس جنوبی افریقہ…
کیا سعودی کلب جانے سے نیمار کا فٹبال کریئر داؤ پر لگ گیا ہے؟
کیا سعودی عرب جانے سے نیمار کا فٹبال کریئر ختم ہوجائے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گیری روز عہدہ, بی بی سی سپورٹایک گھنٹہ قبلیہ ایک ایسا اقدام تھا جس نے فٹبال کی دنیا میں ہلچل مچا دی۔چھ سال قبل برازیل کے لیجنڈ فٹبالر!-->…
کیا سعودی عرب جانے سے نیمار کا فٹبال کریئر ختم ہوجائے گا؟
کیا سعودی عرب جانے سے نیمار کا فٹبال کریئر ختم ہوجائے گا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, گیری روز عہدہ, بی بی سی سپورٹایک گھنٹہ قبلیہ ایک ایسا اقدام تھا جس نے فٹبال کی دنیا میں ہلچل مچا دی۔چھ سال قبل برازیل کے لیجنڈ فٹبالر!-->…
’دوزخ کا ہفتہ‘: انسانی جسم کتنی گرمی برداشت کر سکتا ہے؟
’دوزخ کا ہفتہ‘: انسانی جسم کتنی گرمی برداشت کر سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز گیلاگر عہدہ, میزبان، بی بی سی ریڈیو 42 گھنٹے قبلکبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دنیا میں آگ لگ گئی ہے۔یورپ شدید گرمی کی لہر کی زد!-->…
10 سالہ سارہ شریف کے قتل کی تفتیش: برطانوی پولیس کو پاکستان میں موجود والد، سوتیلی ماں مطلوب
10 سالہ سارہ شریف کی ہلاکت کا معمہ: بچی کے جاننے والوں نے پاکستان کے لیے ٹکٹس بُک کروائے تھےمضمون کی تفصیلمصنف, ہیلینا ولکنسن، ساجد اقبالعہدہ, بی بی سی33 منٹ قبلبرطانیہ میں ہلاک ہونے والی 10 سالہ سارہ شریف کے ’جاننے والے‘ تین افراد نے!-->…
لوسی لیٹبی: ایک سال میں سات نومولود بچوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والی ’سیریل کلر نرس‘ کون ہے؟
لوسی لیٹبی: ایک سال میں سات نومولود بچوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والی ’سیریل کلر نرس‘ کون ہے؟،تصویر کا ذریعہSWNSمضمون کی تفصیلمصنف, لارن ہرسٹ، جوڈتھ مورٹز، جوناتھن کافی، مائیکل بکیننعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلبرطانیہ کی ایک نرس لوسی!-->…