جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

انڈیاناپولس: فیڈ ایکس گودام میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے کون تھے؟

انڈیاناپولس: فیڈ ایکس گودام میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والے کون تھے؟2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمقامی سکھ برادری کا کہنا ہے کہ اس واقعہ سے اُنھیں بے حد صدمہ پہنچا ہےامریکی ریاست انڈیاناپولس کے حکام نے جمعرات کی شب…

محبت بانٹنے والی ’شفا کی رانی‘ جس نے لاتعداد زندگیاں بدلیں

سندیسیوے وین زل: جنوبی افریقہ کی ڈاکٹر جس نے اپنے بارے میں کھل کر بات کی اور دنیا بھر میں دوست بنائےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجنوبی افریقہ میں اس خاتون کی موت کا سوگ منایا جا رہا ہے جسے وہ 'عوام کی ڈاکٹر' کہتے ہیں۔ 45 سالہ…

چاند گاڑی بنانے کے لیے ناسا کا ایلون مسک کی کمپنی کا انتخاب

مون لینڈر: چاند گاڑی بنانے کے لیے ناسا کا ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس کا انتخابپال رنکنسائنس ایڈیٹر، بی بی سی نیوز ویب سائٹ33 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہNASA،تصویر کا کیپشنیہ گاڑی سپیس ایکس کے سٹارشپ ڈیزائن پر مبنی ہےناسا نے رواں دہائی کے…

آمنہ مفتی کا کالم: مذاکرات کی میز پر بھی طالبان ہی جیتے

آمنہ مفتی کا کالم: مذاکرات کی میز پر بھی طالبان ہی جیتےآمنہ مفتی مصنفہ و کالم نگار15 منٹ قبلبیس برس کی بے نتیجہ جنگ کے بعد آخر کار امریکہ واپس گھر کو جا رہا ہے۔ بقول صدر جو بائیڈن، ’اٹس ٹائم ٹو کم ہوم‘۔ مبینہ طور پہ امریکہ یہ جنگ جیت کے جا…

شارجہ کا یادگار چھکا: توصیف احمد سنگل نہ لیتے تو میانداد چھکا کیسے مارتے؟

شارجہ کا یادگار چھکا: توصیف احمد سنگل نہ لیتے تو جاوید میانداد چھکا کیسے مارتے؟عبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی35 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہIqbal Munirکسی فلمی کہانی کی طرح شارجہ کے مشہور چھکے کی کہانی بھی ایک ہیرو کے گرد گھومتی ہے…

افغانستان کی جنگ امریکہ کو کتنی مہنگی پڑی ہے؟

افغانستان کی جنگ امریکہ کو کتنی مہنگی پڑی ہے؟56 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesافغانستان میں تنازع کو ختم کرنے اور امن معاہدے تک پہنچنے کے لیے امریکہ اور طالبان کے مابین کئی ماہ تک بات چیت ہوئی ہے۔صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی تاریخ کی…

سپتنک وی: روس کی کووڈ ویکسین یورپ میں تقسیم کا باعث کیوں بن رہی ہے؟

سپتنک وی: روس کی کووڈ ویکسین سپوتنک یورپ میں تقسیم کا باعث کیوں بن رہی ہے؟کیون کونولیبی بی نیوز، برسلز2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہEPAیہ محض اتفاق نہیں کہ روس نے کووڈ ویکسن سپوتنک وی تیار کر کے تاریخ رقم کی۔ پہلی بار دنیا نے 1957 میں روسی لفظ…

سپتنک وی: روس کی کووڈ ویکسین سپوتنک یورپ میں تقسیم کا باعث کیوں بن رہی ہے؟

سپتنک وی: روس کی کووڈ ویکسین سپوتنک یورپ میں تقسیم کا باعث کیوں بن رہی ہے؟کیون کونولیبی بی نیوز، برسلز2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہEPAیہ محض اتفاق نہیں کہ روس نے کووڈ ویکسن سپوتنک وی تیار کر کے تاریخ رقم کی۔ پہلی بار دنیا نے 1957 میں روسی لفظ…

روس نے امریکی اٹارنی جنرل کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی

روس کا 10 امریکی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم، دیگر کے روس میں داخلے پر پابندی3 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہEPAروس نے 10 امریکی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے اور آٹھ اعلیٰ امریکی حکام کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ روس کی جانب سے یہ اقدام…

تصاویر: ملکہ برطانیہ اور قوم کی جانب سے پرنس فلپ کو الوداع

پرنس فلپ کی آخری رسومات کی تصاویر: ملکہ برطانیہ اور قوم کی جانب سے پرنس فلپ کو الوداع17 اپريل 2021، 19:02 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 54 منٹ قبلملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم سنیچر کو ونڈزر کاسل کے میدانوں میں اپنے شوہر پرنس فلپ دی ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری…

ڈیوک آف ایڈنبرا کے جنازے میں شامل لینڈ روور اور بینٹلے کے علاوہ ديگر اشیا کیا کیا ہیں؟

پرنس فلپ کی آخری رسومات میں شامل لینڈ روور اور بینٹلے کے علاوہ ديگر اشیا کیا کیا ہیں؟جسٹن پارکنسنبی بی سی نیوز17 اپريل 2021، 18:01 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہPA Mediaملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری رسومات سنیچر…

ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ کی آخری رسومات مکمل

ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ کی آخری رسومات مکمل17 اپريل 2021، 19:17 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنملکۂ برطانیہ اپنے شوہر پرنس فلپ کی آخری رسومات کے موقع پرڈیوک آف ایڈنبرا کی ملکہ سے 'غیر متزلزل وفاداری'، ملک…

شہزادہ ہیری دادا کی آخری رسومات میں شریک

پرنس فلپ: شہزادہ ہیری دادا کی آخری رسومات میں شریک17 اپريل 2021، 16:34 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFPملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس فلپ کی آخری رسومات سنیچر کو ادا کی جا رہی ہیں جن میں شاہی خاندان کے دیگر…

شہزادہ ہیری، اپنے دادا کی آخری رسومات میں کیسے شریک ہو سکتے ہیں؟

پرنس فلپ: شہزادہ ہیری، اپنے دادا ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری رسومات میں اہلیہ کے بغیر تنہا شرکت کریں گے2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہAFPسنیچر کو ملکہ برطانیہ کے شوہر ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری رسومات میں موجود سوگواران میں ڈیوک آف سسیکس، شہزادہ ہیری…

امریکہ، ایران جوہری مذاکرات میں اصل رکاوٹ حوثی باغیوں اور ملیشیا کے حملے ہیں؟

جوہری معاہدہ: کیا امریکہ، ایران جوہری مذاکرات میں اصل رکاوٹ حوثی باغیوں اور ملیشیا کے حملے ہیں؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکہ اور ایران کے مابین بلواسطہ بات چیت کا مرحلہ شروع ہونے سے پہلے ہی مسائل کا شکار ہو گیا ہے۔ ان…

چین اور تائیوان کی تقسیم کا اصل معاملہ کیا ہے؟

چین اور تائیوان کی تقسیم کا اصل معاملہ کیا ہے؟ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہAFP آیا یہ ایک خالی دھمکی ہے یا مداخلت کا حقیقی خطرہ، تاہم گذشتہ چند ماہ سے تائیوان کے ارد گرد چین کی بڑھتی ہوئی فوجی سرگرمیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں تشویش کی ایک…

پاکستان افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی کو کیسے دیکھتا ہے؟

پاکستان افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی کو کیسے دیکھتا ہے؟شمائلہ جعفریبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال 11 ستمبر تک تمام امریکی فوجی دستوں کو…

ٹائٹینک کے زندہ بچ جانے والے چھ ’گمنام‘ مسافروں کی کہانی

ٹائٹینک کے زندہ بچ جانے والے چھ ’گمنام‘ مسافروں کی کہانیژاؤیِن فینگ اور یِٹسِنگ وانگ بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہLP Films،تصویر کا کیپشنلِنگ ہی، فینگ لینگ اور آہ لیم زندہ بچ جانے والوں میں شامل تھےتمام جدید سہولتوں سے…

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح پر ’جنوبی افریقی بولرز کا شکریہ ادا کرنا چاہیے‘

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPcbپاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں چار میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا اور فیصلہ کن میچ آج…

فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی: پاکستانی اننگز کا آغاز، ایک رن پر ہی پہلی وکٹ گر گئی

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ24 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPcbپاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں چار میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا چوتھا اور فیصلہ کن میچ آج…