Browsing Category
World
سکیورٹی معاہدے کے تحت مزید تین رفال طیارے آج فرانس سے انڈیا پہنچیں گے
رفال: سکیورٹی معاہدے کے تحت مزید تین رفال طیارے آج فرانس سے انڈیا پہنچیں گے2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہDASSAULTفرانس اور انڈیا کے درمیان سکیورٹی معاہدے کے تحت مزید تین رفال طیارے آج انڈیا کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔فرانس میں انڈین ہائی کمیشن نے…
لاہور میں قتل ہونے والی 26 سالہ مائرہ برطانوی نہیں بیلجیئم نژاد پاکستانی تھیں: پولیس
مائرہ ذوالفقار: لاہور میں پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کے قتل کے الزام میں دو نوجوانوں کے خلاف مقدمہ4 مئ 2021، 18:59 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنمائرہ ذوالفقار عارضی طور پر پاکستان میں مقیم تھیںلاہور میں پولیس نے پاکستانی…
حجر اسود کے بعد مقام ابراہیم کی بھی جدید ترین تکنیک سے بنائی گئی تصاویر جاری
حجراسود: جدید ترین تکنیک سے بنائی گئی ’جنت کے پتھر‘ کی حیرت انگیز تصاویرایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہTwitter/@ReasahAlharmainخانہ کعبہ کے جنوب مشرقی حصے پر موجود مقدس پتھر حجراسود کی ایسی تصاویر پہلی مرتبہ منظر عام پر لائی گئی ہیں جو…
کیا پانچ بڑے ممالک کا انٹیلیجنس اتحاد چین کی وجہ سے خطرے میں ہے؟
’دی فائیو آئیز الائنس‘: کیا پانچ بڑے ممالک کا انٹیلیجنس اتحاد چین کی وجہ سے خطرے میں ہے؟فرینک گارڈنر بی بی سی ، سکیورٹی نامہ نگار2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنفائیو آئیز گروپ نے کئی عشروں سے مغربی طاقتوں کے مابین کامیابی…
تاریخ کی ’پہلی خاتون ڈاکٹر‘ جن کے میڈیکل کالج میں داخلے کے خلاف مردوں نے متفقہ ووٹ دیا
الزبتھ بلیک ویل: تاریخ کی ’پہلی خاتون ڈاکٹر‘ جن کے میڈیکل کالج میں داخلے کے خلاف مردوں نے متفقہ ووٹ دیاجینس پی نمورابی بی سی ہسٹری ایکسٹراایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہScience Photo Library،تصویر کا کیپشنالزبتھ کے آٹھ دیگر بہن بھائی تھے اور…
اسرائیل پر 15 برس حکمرانی کرنے والے ’جادوگر‘ رہنما کا کمانڈو سے وزیرِ اعظم تک کا سفر
نتن یاہو حکومت بنانے میں ناکام: 15 برس حکمرانی کرنے والے ’جادوگر‘ رہنما کا کمانڈو سے وزیرِ اعظم تک کا سفرایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہEPAاسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کے لیے نئی حکومت تشکیل دینے کی ڈیڈلائن ختم ہو گئی ہے۔وہ گذشتہ 28 دن…
’نہ تو میری ٹانگ مجھے مل رہی ہے اور نہ ہی شارک کو اس کا دانت‘
گریٹ وائٹ شارک کے حملے معذور ہونے والے آسٹریلوی باشندے کو شارک کا دانت رکھنے کی اجازت مل گئی10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPeter Hoare،تصویر کا کیپشنکرس کی 2015 میں گریٹ وائٹ شارک کے حملے میں ایک ٹانگ ضائع ہو گئی تھیایک آسٹریلوی شخص جو گریٹ وائٹ…
نومنتخب صدر سامعہ حسن کی قیادت میں تنزانیہ نئی راہ پر گامزن
سامعہ حسن: تنزانیہ نئی صدر کی قیادت میں نئی راہ پر گامزنمرسی جمعہبی بی سی نیوز، نیروبیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesان کے پیش رو صدر اپنی بیان بازی کے لیے جانے جاتے تھے جبکہ تنزانیہ کی نئی صدر سنجیدہ اور متین طبیعت کی ہیں۔جہاں…
لاہور میں پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کے قتل کے الزام میں دو نوجوانوں کے خلاف مقدمہ
مائرہ ذوالفقار: لاہور میں پاکستانی نژاد برطانوی خاتون کے قتل کے الزام میں دو نوجوانوں کے خلاف مقدمہ4 مئ 2021، 18:59 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنمائرہ ذوالفقار عارضی طور پر پاکستان میں مقیم تھیںلاہور میں پولیس نے پاکستانی…
بیلجیئم کے ایک کسان نے نادانستہ طور پر ’فرانس کو چھوٹا کر دیا‘
بیلجیئم کے ایک کسان نے نادانستہ طور پر ’فرانس کو چھوٹا کر دیا‘4 مئ 2021، 20:33 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 21 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہDavid Lavaux،تصویر کا کیپشنسر حد کے تعین کے لیے جگہ جگہ پتھر نصب کیے گئے تھے جو اب بھی موجود ہیںبیلجیئم کے ایک کاشتکار…
نئی صدر سامعہ حسن کی قیادت میں تنزانیہ نئی راہ پر گامزن
سامعہ حسن: تنزانیہ نئی صدر کی قیادت میں نئی راہ پر گامزنمرسی جمعہبی بی سی نیوز، نیروبیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesان کے پیش رو صدر اپنی بیان بازی کے لیے جانے جاتے تھے جبکہ تنزانیہ کی نئی صدر سنجیدہ اور متین طبیعت کی ہیں۔جہاں…
جدید ترین تکنیک سے بنائی گئی ’جنت کے پتھر‘ کی حیرت انگیز تصاویر
حجراسود: جدید ترین تکنیک سے بنائی گئی ’جنت کے پتھر‘ کی حیرت انگیز تصاویرایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہTwitter/@ReasahAlharmainخانہ کعبہ کے جنوب مشرقی حصے پر موجود مقدس پتھر حجراسود کی ایسی تصاویر پہلی مرتبہ منظر عام پر لائی گئی ہیں جو…
یورپی پارلیمان کی قرارداد: پاکستان خود کو موجودہ صورتحال سے کیسے نکال سکتا ہے؟
یورپی پارلیمان میں پاکستان کے جی ایس پی سٹیٹس سے متعلق قرارداد: پاکستان خود کو موجودہ صورتحال سے کیسے نکال سکتا ہے؟شہزاد ملکبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنفرانس کے سفیر کو ملک سے نکالنے کے حق…
رمضان میں برطانوی خواتین کے لیے بعض مساجد کے دروازے کیوں بند ہیں؟
رمضان میں برطانوی خواتین کے لیے بعض مساجد کے دروازے کیوں بند ہیں؟صوفیہ سمتھ گیلر بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبلاس وقت دنیا بھر میں لاکھوں مسلمان رمضان کے روزے رکھ رہے ہیں اور برطانیہ میں کچھ مساجد میں خواتین کو نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دے…
منظم جرائم کے خلاف متحرک صحافی جس کا چہرہ بہت کم لوگوں نے دیکھا ہے
انس ارمیاؤ انس: براعظم افریقہ میں منظم جرائم پر اپنی رپورٹنگ کے لیے معروف صحافی جن کا چہرہ بہت کم لوگوں نے دیکھا ہےریڈاسیون بی بی سی نیوز منڈو57 منٹ قبل،تصویر کا کیپشناپنی شناخت کو چھپانے کے لیے چہرہ ڈھانپنے کی وجہ سے انس ارمیاؤ اور زیادہ…
’دنیا کا امیر ترین شخص مسلمان تھا‘
’دنیا کا امیر ترین شخص مسلمان تھا‘17 جنوری 2018،تصویر کا کیپشنمنسا موسیٰ کی دولت کے بارے میں قطیعت کے ساتھ اندازہ لگانا انتہائی مشکل ہے٭٭٭یہ تحریر پہلی بار 17 جنوری 2018 کو شائع کی گئی تھیں۔سال: 1280-1337ملک: مالیکسی بھی تخمینے اور اندازے…
کووڈ وبا کے دوران دنیا کی محفوظ ترین جگہ میں رہنا کیسا ہے؟
سنگاپور: کووڈ وبا کے دوران دنیا کی محفوظ ترین جگہ میں رہنا کیسا ہے؟تیسا سونگبی بی سی نیوز، سنگاپور2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدنیا کے متعدد ممالک اگرچہ کووڈ وبا کی حالیہ لہر کے تباہ کن اثرات کے زیر اثر ہیں وہیں ایشیا کا ایک چھوٹا…
کووڈ وبا کے دوران دنیا کا محفوظ ترین جگہ میں رہنا کیسا ہے؟
سنگاپور: کووڈ وبا کے دوران دنیا کی محفوظ ترین جگہ میں رہنا کیسا ہے؟تیسا سونگبی بی سی نیوز، سنگاپور2 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدنیا کے متعدد ممالک اگرچہ کووڈ وبا کی حالیہ لہر کے تباہ کن اثرات کے زیر اثر ہیں وہیں ایشیا کا ایک چھوٹا…
عمان کا ایک گاؤں جسے ’عرب کا ناروے‘ کہا جاتا ہے
عمان کے دورا دراز کے گاؤں کمزار کو ’عرب کا ناروے‘ کیوں کہتے ہیں؟ڈینیئل سٹیبلزبی بی سی ٹریول2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesشمالی عمان کے پہاڑوں اور سمندر کے بیچ ایک خاموش خلیج میں ایک چھوٹا سا کمزار نامی گاؤں چھپا ہوا ہے۔ یہ ملک کی…
دو مئی کی کہانی، اسامہ بن لادن کے پڑوسی کی زبانی
دو مئی سے قبل اور بعد کی کہانی، اسامہ بن لادن کے پڑوسی کی زبانیمحمد زبیر خانصحافی2 مئ 2019،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنالقاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کو مئی 2011 میں امریکی نیوی سیلز نے ایبٹ آباد میں کیے جانے والے آپریشن میں ہلاک…