Browsing Category
World
نیٹو افواج کے انخلا کے بعد افغان مترجموں کی زندگی خطرے میں
نیٹو افواج کے انخلا کے بعد افغان مترجموں کی زندگی خطرے میںجیک ہنٹربی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکی اور برطانوی افواج ستمبر میں افغانستان سے نکلنے کا اعلان کیا ہےاے جے کئی ماہ تک کابل میں اپنے گھر…
20 ہزار یہودی جنھیں چین نے دوسری عالمی جنگ کے دوران بچایا
’شنگھائی کا معجزہ‘: دوسری عالمی جنگ کے دوران چین نے کیسے 20 ہزار یہودیوں کی زندگی بچائیرونن او کونلبی بی سی ٹریول2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیہ ایسی علامت ہے جو بظاہر اپنی صحیح جگہ پر نہیں۔ مرکزی شنگھائی میں شہر کی چمکتی فلک بوس…
دنیا کے سب سے مشہور ہیرے کی کہانی جس میں بدشگونی بھی شامل ہے
کوہ نور: دنیا کے سب سے مشہور ہیرے کی کہانی جس میں بدشگونی بھی شامل ہےریحان فضلبی بی سی ہندی، دہلی38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPOOL/TIM GRAHAM PICTURE LIBRARY/GETTY IMAGESیہ واقعہ 29 مارچ سنہ 1849 کا ہے۔ دس سالہ مہاراجہ دلیپ سنگھ کو قلعے کے وسط…
سیاستدانوں پر سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف قانون منظور
سوشل میڈیا کمپنیاں سیاستدانوں پر پابندی نہیں لگا سکیں گیں، فلوریڈا میں قانون منظورکوڈی گُڈوینبی بی سی نیوز، سان فرانسسکو20 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی ریاست فلوریڈا میں ایک ایسا متنازع قانون منظور کر لیا گیا ہے جس کے تحت سوشل…
پہلی مصری حاملہ ممی کی دریافت
پولینڈ: سائنسدانوں کا پہلی مصری حاملہ ممی دریافت کرنے کا دعویٰ36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہWarsaw Mummy Project،تصویر کا کیپشنپولینڈ کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اس دریافت کو ’بہت خاص‘ قرار دیا ہےپولینڈ کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ…
سویڈن کا نقشہ نویس جس کے ہاتھ 2500 سال پرانا خزانہ لگ گیا
نقشہ نویس جسے سویڈن کے جنگل سے کانسی کے دور کے زیورات ملے22 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنسویڈن میں پہلے کبھی اتنے بڑے پیمانے پر کانسی دور کی اشیا نہیں ملی ہیںسویڈن میں ایک نقشہ نویس کو جنگل کے سروے کے دوران کانسی دور کے زیوارت…
پولینڈ: پہلی مصری حاملہ ممی کی دریافت
پولینڈ: سائنسدانوں کا پہلی مصری حاملہ ممی دریافت کرنے کا دعویٰ36 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہWarsaw Mummy Project،تصویر کا کیپشنپولینڈ کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے اس دریافت کو ’بہت خاص‘ قرار دیا ہےپولینڈ کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم کا کہنا ہے کہ…
68 سال بعد جیل سے رہا ہونے والا شخص جس کے لیے رہائی ’نیا جنم‘ لینے جیسی ہے
جو لیگن: امریکہ میں ’سب سے طویل عرصے تک قید رہنے والا شخص‘ 68 سال بعد جیل سے رہاسوامناتھن ناٹاراجن اور لورن پوٹسبی بی سی ورلڈ سروس51 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPennsylvania Department of Corrections،تصویر کا کیپشنجو لیگن جب جیل پہنچے تو وہ 15…
ٹوٹی ہوئی ناک والے مصری مجسموں کا معمہ جسے آج تک حل نہیں کیا جا سکا
مصر: ٹوٹی ہوئی ناک والے مصری مجسموں کا معمہ جس نے بہت سے مفروضوں کو جنم دیا31 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesدنیا کی قدیم اور پائیدار ترین تہذیبوں میں سے ایک کے متعلق مصر کے ماہرین اور شائقین کے درمیان ایک حل نہ ہونے والا معمہ رہا ہے۔…
سعودی عرب کے حراستی مرکز میں موجود 40 گھریلو ملازمائیں کون ہیں اور انھیں کیوں قید کیا گیا؟
سعودی عرب کے حراستی مرکز میں موجود 40 گھریلو ملازمائیں کون ہیں اور انھیں کیوں قید کیا گیا؟ساروج پتھیرانابی بی سی ورلڈ سروس6 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAmnesty International ،تصویر کا کیپشنایمنسٹی انٹرنیشنل نے زیر حراست سری لنکا کے گھریلو…
اسرائیل میں مذہبی اجتماع میں بھگدڑ مچنے سے درجنوں ہلاک، واقعہ ’بڑی تباہی‘ قرار
اسرائیل میں مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ مچنے سے درجنوں ہلاک، اسرائیلی وزیر اعظم نے واقعے کو ’بڑی تباہی‘ قرار دے دیا39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہEPAاسرائیل کے شمال مشرقی حصے میں ایک مذہبی تہوار کے دوران بھگدڑ مچنے سے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے…
گلابی ساحل والے جزیرے پر 30 سال تک تنہا رہنے والا شخص منتقل ہونے پر مجبور
اٹلی: گلابی ساحل والے جزیرے پر 30 سال تک تنہا رہنے والا شخص منتقل ہونے پر مجبور56 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہMauro Morandiتیس سال تک ایک جزیرے پر اکیلے رہنے والے اطالوی شخص کو بالآخر حکام کے دباؤ کے بعد یہ جزیرہ چھوڑنا پڑ رہا ہے۔ ماؤرو مورانڈی…
ایک کہانی، ہنسی کا دورہ اور پھر شہرت
’سپین کے ہنسانے والے آدمی‘ ایل ریسٹاس اب دنیا میں نہیں رہے: ’آج بہت دکھی دن ہے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہYouTubeایل ریسٹاس کے نام سے کون واقف نہیں۔ انٹرنیٹ ان کی مسکراہٹ والی میمز سے بھرا پڑا ہے۔ لیکن ہزاروں چہروں ہر مسکراہٹ بکھیرنے والی…
60 برس قبل ہونے والے ایٹمی تجربات جن کی تلخی دو ممالک کے تعلقات میں آج بھی ہے
فرانس، الجیریا تعلقات: 60 برس قبل ہونے والے ایٹمی تجربات جن کی تلخی دو ممالک کے تعلقات میں آج بھی ہےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنفرانس نے ریگن کے قریب جوہری تجربے کےمقام پر ڈمیوں کا انتخاب کیا تھا جو دسمبر 1960 کی…
چین کے خلائی سٹیشن کا پہلا موڈیول لانچ: کیا اس سے امریکی خلائی اجارہ داری کو خطرہ ہے؟
چین کے خلائی سٹیشن کا پہلا موڈیول لانچ: کیا اس سے امریکی خلائی اجارہ داری کو خطرہ ہے؟4 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersچین نے ایک نیا خلائی سٹیشن قائم کرنے کی غرض سے اس سٹیشن کا پہلا موڈیول خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ تیانے نامی یہ موڈیوئل…
’ہم نے آپ سے کہا تھا کہ وہ اسے مار ڈالے گا اور اس نے میری بہن کو مار ڈالا‘
کویت: فرح حمزہ اکبر کا قتل، ’ہم نے آپ سے کہا تھا کہ وہ اسے مار ڈالے گا اور اس نے میری بہن کو مار ڈالا‘سمیہ بخشبی بی سی مانیٹرنگ38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images'ہم نے آپ سے کہا تھا کہ وہ اسے مار ڈالے گا اور اس نے میری بہن کو مار ڈالا‘…
’کیوبا کو کاسترو سے آزاد‘ کرانے کی امریکی کوشش جو 72 گھنٹوں میں ناکام ہو گئی
بے آف پِگز پر حملے کے 60 برس: ’کیوبا کو کاسترو سے آزاد‘ کرانے کی امریکی کوشش جو 72 گھنٹوں میں ناکام ہو گئی ہوزے کارلوس کیوٹو بی بی سی، منڈو17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکیوبا کے ساحل پر ‘بے آف پِگز‘ میں امریکی فوجی مداخلت کے واقعے…
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے فلیٹ کی تزئین و آرائش پر تنازع کیوں؟
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے فلیٹ کی تزئین و آرائش پر آنے والے اخراجات سے متعلق تحقیقات3 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسابق امریکی خاتونِ اول مشیل اوبامہ اور سیمنتھا کیمرون کی 11 ڈاؤننگ سٹریٹ کے فلیٹ میں لی گئی ایک…
محمد بن سلمان ایران، امریکہ سے مستقبل کے تعلقات کو کیسا دیکھنا چاہتے ہیں؟
محمد بن سلمان: ایران کے حوالے سے سعودی ولی عہد کے لہجے میں نرمی، ’تہران کے منفی رویے کا حل تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسعودی عرب کے ولی محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ’ایران ہمارا ہمسائیہ ملک ہے اور ہم…
برطانیہ اور فرانس کے درمیان مشرقِ وسطیٰ کے تیل کا بندربانٹ کیسے ہوا
سلطنت عثمانیہ کی تقسیم: فرانس اور برطانیہ نے سو سال قبل کیسے مشرق وسطیٰ کے خطے اور تیل کا بندربانٹ کیانوربیرتو پیریدیسنمائندہ بی بی سیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسان ریمو کانفرنس کے شرکایہ واقعہ اپریل سنہ 1920 کا…