جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

World

پاور پوائنٹ پر بنی پریزینٹیشن جس نے ایک عالمی تنازع کھڑا کیا

ہواوے کی مِنگ وینزاؤ کی کینیڈا سے چین واپسی: پاور پوائنٹ پر بنی پریزینٹیشن جس نے ایک عالمی تنازع کھڑا کیاگورڈن کوریرانامہ نگار برائے سکیورٹی28 ستمبر 2020اپ ڈیٹ کی گئی 28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکینیڈا میں تین سالہ…

نو ماہ کومے میں رہنے والے پولیس اہلکار کو برطرفی کا سامنا

کینیا کے پولیس اہلکار جنھیں نو ماہ کومے میں رہنے کے بعد جب ہوش آیا تو انھیں برطرفی کا سامنا تھا39 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہJOAN JEPTOOکینیا کے ایک پولیس اہلکار جب نو ماہ کومہ میں رہنے کے بعد ہوش میں آئے تو انھیں معلوم ہوا کہ انھیں نوکری سے…

نیویارک کی انتہائی پرتعیش عمارت میں ’1500 نقائص‘ اور 25 کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ

نیویارک کی انتہائی پرتعیش، بلند و بال عمارت میں ’1500 نقائص‘ اور 25 کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمین ہٹن کے افق پر 432 پارک ایونیو عمارتنیویارک کی ایک پرتعیش عمارت کے مکینوں کو اپنی عمارت…

اسرائیل، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی بحالی سے فائدہ کس کو ہوا؟

اسرائیل، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی بحالی سے سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہوا؟نسرین حاطومبی بی سی نیوز عربیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesگذشتہ برس ستمبر میں اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان ایک معاہدہ…

’ہوانا سِنڈروم‘ اور مائیکرو ویو کا معمہ، جس نے امریکی سفارت کاروں اور جاسوسوں کو بیمار کیا

’ہوانا سِنڈروم‘ اور مائیکرو ویو کا معمہ: جسےامریکی سفارت کاروں اور جاسوسوں کے خلاف خفیہ ہتھیار سمجھا جاتا رہاگورڈن کریراسیکیورٹی کارسپینڈینڈینٹ، بی بی سی نیوز 39 منٹ قبلڈاکٹر، سائنسدان، انٹیلیجنس کے ایجنٹس اور سرکاری افسران سب یہ جاننے کی…

طالبان کی جانب سے مسلح بچے کی ویڈیو ٹی وی پر نشر

طالبان کی جانب سے مسلح بچے کی ویڈیو ٹی وی پر نشر24 ستمبر 2021، 19:37 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 28 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہRTA،تصویر کا کیپشنبچے کی شناخت کو چھپانے کے لیے بی بی سی نے اس تصویر کو ایڈٹ کیا ہےافغانستان میں طالبان کے زیر انتظام چلنے والے…

مراکش کے شاہ نے مذہبی سیاسی جماعتوں کا راستہ کس طرح روکا؟

مراکش: کس طرح شاہ نے ’عرب سپرنگ‘ کے بعد مذہبی سیاسی جماعتوں کا راستہ کس طرح روکا؟مجدی عبدالہادیشمالی افریقہ کے تجزیہ کار9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہAFP،تصویر کا کیپشنشاہ محمد VI نے آئینی تبدیلیاں کر کے عرب سپرنگ کا مقابلہ کیامراکش میں ہونے…

چین نے علاقائی تنازعات پر انڈیا، جاپان کا موقف مسترد کر دیا، ’کواڈ اتحاد کی تقدیر میں ناکامی لکھی…

نریندر مودی کا دورہ امریکہ: انڈیا کے نئے کواڈ اتحاد میں چین کے خلاف کیا حکمت عملی بن سکتی ہے؟وکاس پانڈےبی بی سی نیوز، دہلی45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنواشنگٹن میں آج کواڈ اتحاد کا پہلا ’ان پرسن‘ اجلاس ہونے جا رہا…

پاکستان، چین کے حوالے سے وہ تحفظات جو انڈیا کواڈ اجلاس میں زیرِ بحث لا سکتا ہے

نریندر مودی کا دورہ امریکہ: انڈیا کے نئے کواڈ اتحاد میں چین کے خلاف کیا حکمت عملی بن سکتی ہے؟وکاس پانڈےبی بی سی نیوز، دہلی45 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنواشنگٹن میں آج کواڈ اتحاد کا پہلا ’ان پرسن‘ اجلاس ہونے جا رہا…

جرمنی اینگلا مرکل کے دورِ اقتدار کو کیسے یاد کرے گا؟

اینگلا مرکل: جرمنی اپنی چانسلر کے دورِ اقتدار کو کیسے یاد کرے گا؟جوشوا نیوٹبی بی سی نیوز14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesجرمنی میں اتوار 26 ستمبر کو انتخابات ہوں گے جس سے اینگلا مرکل کے بطور چانسلر آخری دور کا اختتام ہو جائے گا۔ جب…

دنیا کو درخت لگانے میں عمران خان کی پیروی کرنی چاہیے: بورس جانسن

’بلین ٹری سونامی‘: ’دنیا درخت لگانے میں عمران خان کی پیروی کرے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہTWITTER/@Plant4Pak،تصویر کا کیپشنبرطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کے ماحول دوست منصوبے کا…

دنیا درخت لگانے میں عمران خان کی پیروی کرے: بورس جانسن

’بلین ٹری سونامی‘: ’دنیا درخت لگانے میں عمران خان کی پیروی کرے‘ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہTWITTER/@Plant4Pak،تصویر کا کیپشنبرطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کے ماحول دوست منصوبے کا…

اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی کے قتل کے شبہ میں چچا گرفتار

ثمن عباس: پہلے سے طے شدہ شادی سے انکار کرنے والی لڑکی کے چچا گرفتار48 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہCarabinieri،تصویر کا کیپشنگزشتہ اپریل کے اواخر میں بیلچے لیے ہوئے تین مشتبہ افراد کی سی سی ٹی وی فوٹیجارینجڈ میرج یعنی پہلے سے طے شدہ شادی سے انکار…

ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق دعوؤں اور اقدامات میں تضاد ہے: شاہ سلمان

سعودی عرب، ایران تعلقات: شاہ سلمان کا مشرقِ وسطیٰ کو ’تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک رکھنے‘ کے عزم کا اظہارایک منٹ قبل،تصویر کا ذریعہ@Spa_Engسعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے…

ٹیپو سلطان کے خاندان سے تعلق رکھنے والی ’جاسوس شہزادی‘ جنھیں سزائے موت دی گئی

نور عنایت خان: ’آزادی‘ کے نظریے کی حامی انڈین شہزادی جنھیں برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت دی گئیسمانتھا ڈیلٹنبی بی سی نیوز46 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہfwr،تصویر کا کیپشن2012 میں لندن کے گورڈن سکوائر گارڈن میں برطانوی شہزادی این…

امریکی اتحاد یا چین کے ساتھ تعلقات، انڈیا کے خارجہ پالیسی کشمکش میں

نریندر مودی کا دورہ امریکہ: کیا انڈیا امریکی اتحاد اور چین کے درمیان پھنس گیا ہے؟شکیل اختربی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کو امریکہ کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہو رہے…

مودی افغانستان جبکہ بائیڈن چین سے پریشان: مذاکرات میں کیا ہوگا

مودی افغانستان جبکہ بائیڈن چین سے پریشان: مذاکرات میں کیا ہوگازبیر احمدبی بی سی نیوز، دہلی52 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجان کیری اور جو بائئڈن کے ساتھ نریندر مودیانڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنا آخری بین…

فائیو آئیز: امریکہ اور برطانیہ کا انٹیلیجنس معاہدہ جو کئی دہائیوں تک صیغہ راز میں رہا

فائیو آئیز اتحاد: امریکہ اور برطانیہ کا انٹیلیجنس معاہدہ جو کئی دہائیوں تک صیغہ راز میں رہا17 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReuters’مجھے بتایا گیا نیوزی لینڈ حکومت کو سکیورٹی ایجنسیوں سے ایک رپورٹ موصول ہوئی ہے جس میں کہا گیا کہ پاکستان میں نیوزی…

کیا انڈیا امریکی اتحاد اور چین کے درمیان پھنس گیا ہے؟

نریندر مودی کا دورہ امریکہ: کیا انڈیا امریکی اتحاد اور چین کے درمیان پھنس گیا ہے؟شکیل اختربی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی جمعرات کو امریکہ کے پانچ روزہ دورے پر روانہ ہو رہے…

امریکی سرحدی محافظوں کی جانب سے پناہ گزینوں کا گھوڑوں پر پیچھا کرنے کی ’ہولناک‘ تصاویر پر ہنگامہ

ٹیکساس میں پناہ گزینوں کا بحران: گھڑ سوار سرحدی محافظوں کی پناہ گزیوں کا پیچھا کرنے کی متنازع تصاویر21 ستمبر 2021، 21:41 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 26 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنرپورٹس کے مطابق پناہ گزین اپنے اہلخانہ کے لیے…