جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزیراعلیٰ سندھ کا یو اے ای کے ویزا سینٹر کا دورہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت الرومیتھی کی دعوت پر کراچی میں ویزا سینٹر کا دورہ کیا۔ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ صوبائی وزیر سید ناصر شاہ بھی  تھے، مراد علی شاہ کے پہنچنے پر متحدہ عرب…

ملتان: ساس کے قاتل داماد کو سزائے موت

ملتان کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے ساس کو قتل کرنے کے جرم میں داماد کو سزائے موت سنا دی۔ملتان کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اکمل خان نے 2 سال بعد قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنایا۔ملتان پولیس کے مطابق ملزم بیوی کو منانے سسرال گیا تھا، جس نے…

عمران خان کیخلاف توہینِ عدالت کیس، مزید دلائل طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر مزید دلائل طلب کرتے ہوئے آئندہ جمعے تک سماعت ملتوی کر دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے اسسٹنٹ کمشنر عبداللّٰہ کی درخواست پر…

بھارت میں مالک مکان نے عجیب بنا پر کرائے دار کو انکار کردیا

بھارت کے شہر بنگلورو میں مالک مکان نے عجیب بنا پر گھر کرائے دار کو دینے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو میں کرائے داروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث مالک مکانوں نے بھی کئی معاملات پر من مانی کرنا شروع کردی…

14 مئی کو الیکشن نہیں ہوئے تو آئین ٹوٹ جائے گا: عمران خان

سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ 14 مئی کو بھی الیکشن نہیں ہوئے تو آئین ٹوٹ جائے گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچنے پر عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر آئین ٹوٹ گیا تو پھر جس کا بھی…

مقبوضہ کشمیر میں منعقدہ G 20 کانفرس کو مسترد کرتے ہیں، ایڈووکیٹ شاہد مجید

ایڈووکیٹ شاہد مجید کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی G 20 کانفرس کو مسترد کرتے ہیں۔جاپان میں مقیم معروف کشمیری تنظیم کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے چئیرمین شاہد مجید ایڈووکیٹ اور کشمیری کمیونٹی نے آئندہ ماہ…

پی ٹی آئی وفاقی حکومت مذاکرات کی اندرونی کہانی

پی ٹی آئی اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ ان مذاکرات کے نتیجے میں وفاقی حکومت اور تحریکِ انصاف انتخابی تاریخ پر لچک دکھانے کو تیار ہو گئیں۔وفاقی حکومت کی طرف سے ستمبر میں ایک ساتھ…

پرویز الہٰی کیخلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔سابق وزیرِ اعلیٰ نے لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہو کر نئے مقدمے میں بھی عبوری ضمانت حاصل کر لی۔عدالت نے نئے مقدمے میں 11 مئی تک اینٹی…

جنگلی بلی کے بعد بندر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گیا

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر ایک بندر کے گھومنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بندر چھت کی دیوار پر گھوم رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ایک جنگلی بلی نے پارلیمنٹ کے آفس میں توڑ پھوڑ کی تھی۔ پارلیمنٹ میں داخل…

میری بیٹی نے رشی سونک کو وزیر اعظم بنایا، ساس سودھا مورتی

برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سونک کی ساس سودھا مورتی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بیٹی اکشتا مورتی نے اپنے شوہر کو وزیر اعظم بنایا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو کلپ میں سودھا مورتی یہ کہتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں کہ میری بیٹی کی وجہ سے رشی سونک…

عمران خان کے قافلے کی 1 گاڑی کو حادثہ

لاہور سے اسلام آباد آتے ہوئے چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کے قافلے کی 1 گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔ذرائع کے مطابق مذکورہ گاڑی سوشل میڈیا پر ویڈیو دکھاتے ہوئے بے قابو ہوئی۔عمران خان کے قافلے کے ساتھ اسلام آباد آتے ہوئے گاڑی سکھیکی…

سری لنکن اسپن بولر نے ٹیسٹ کرکٹ کا 71 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

سری لنکا کے اسپن بولر پرابھاتھ جے سوریا نے ٹیسٹ کرکٹ کا 71 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔پرباتھ جے سوریا اب تیز ترین 50 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے اسپنر بن گئے ہیں۔انہوں نے گال میں کھیلے جا رہے اپنے 7 ویں ٹیسٹ میچ میں آئرلینڈ کے بیٹر پال…

سوڈان میں انخلا کے آپریشن میں شامل ترکیے کے طیارے پر فائرنگ

سوڈان میں پیرا ملٹری فورسز نے ترکیے کے انخلا کے آپریشن میں شامل طیارے پر فائرنگ کی ہے۔سوڈانی فوج کا کہنا ہے کہ خرطوم کے مضافات میں موجود ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران ترک طیارے کو نشانہ بنایا گیا۔سوڈانی فوج کے مطابق فائرنگ سے طیارے کے…

ثانیہ مرزا نے بھی احتجاج کرنے والے ریسلرز کیلئے آواز بلند کردی

بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بھی احتجاج کرنے والے ریسلرز کے لیے آواز بلند کردی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس حوالے سے ثانیہ مرزا نے لکھا کہ ایک ایتھلیٹ اور پھر بطور ایک خاتون کے طور پر یہ دیکھنا بہت مشکل ہے، ان ایتھلیٹس نے ملک کا نام…

قیامِ امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قیامِ امن کی ہماری خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔پاک فضائیہ کی اصغر خان اکیڈمی میں گریجویشن تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شرکت کی۔پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں دیگر سیاسی و عسکری حکام بھی شریک…

کاروبار کے آغاز میں ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟

آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔امریکی ڈالر گزشتہ روز کبھی مہنگا اور کبھی…

سوڈان سے 149 پاکستانی بحفاظت کراچی پہنچ گئے

جھڑپوں اور پُرتشدد کارروائیوں میں گِھرے سوڈان سے 149 پاکستانی بحفاظت کراچی پہنچ گئے۔دفترِ خارجہ کی ترجمان کے مطابق یہ سوڈان سے پاکستان پہنچنے والے پاکستانیوں کا پہلا گروپ تھا۔ترجمان کے مطابق اپنے شہریوں کو بحفاظت وطن واپس لانا ہماری…

بغاوت پر اکسانے کا کیس: عمران خان کی درخواستِ ضمانت دائر

اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے درخواستِ ضمانت دائر کر دی۔عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے آج ہی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی استدعا کی گئی…

کرپش کیس: پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی توثیق

لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت نے کرپشن کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی توثیق کر دی۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج علی رضا نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی توثیق کی۔اینٹی کرپشن عدالت…

ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کا مذاق اڑایا، نقل بھی اتاری

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ صدر جوبائیڈن کا مذاق اڑاتے ہوئے انہیں سیاسی طور پر کچل دینے کا عہد کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے 2 دن قبل اگلے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا عندیہ دیا تھا جس کے بعد اب ڈونلڈ…