Browsing Category
Urdunews
مارک زکربرگ بیٹیوں کیلئے ڈیزائنر بن گئے
فیس بک اور میٹا کمپنی کے مالک مارک زکر برگ اپنی بیٹیوں کے لیے فیشن ڈیزائنر بن گئے۔مارک زکربرگ نے اپنی بیٹیوں کے لیے تھری ڈی پرنٹ والے کپڑے ڈیزائن کیے یہاں تک کہ اُنہوں نے ان کپڑوں کی سلائی بھی خود کی۔اُنہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ…
وزیرِ اعظم کی بارشوں کی صورتحال پر وفاقی وصوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بارشوں کی صورتِ حال پر وفاقی اور صوبائی اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔شہباز شریف نے این ڈی ایم اے، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کو صورت حال کی کڑی نگرانی کی ہدایت کی ہے۔وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ جہاں جس…
فیصل آباد: 2 کمسن ملازمہ بہنوں پر مبینہ تشدد، گرم چھری سے داغا گیا، 4 ملزمان گرفتار
فیصل آباد کے علاقے خیابان کالونی نمبر 2 میں 2 کمسن گھریلو ملازمہ بہنوں کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔فیصل آباد پولیس کے مطابق متاثرہ بہنوں کی عمریں 8 اور 11 سال کے درمیان ہیں، دونوں بہنیں شہری وقار احمد کے گھر پر 1 ماہ سے کام کر…
مولانا فضل الرحمٰن کا انکار جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے: کشور زہرا
حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا مذاکرات سے انکار کرنا جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے۔یہ بات حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا…
پان والا برگر سوشل میڈیا پر وائرل
بیف، چکن اور چپلی کباب کے بعد پان والا برگر بھی مارکیٹ میں آ گیا ہے جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔ویسے تو کھانے کے شوقین افراد طرح طرح کے مخلتف کھانوں کو جمع کر کے ایک ساتھ کھاتے ہیں اور نئے ذائقوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں مگر پان…
وزیرِ اعظم شہبازشریف کا مزدوروں اور محنت کشوں کیلئے تحفہ
مزدوروں کے عالمی دن پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مزدوروں اور محنت کشوں کو تحفہ دے دیا۔حکومت نے قومی صنعتی تعلقات کمیشن کے 8 ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت محنت اور افرادی قوت نے نوٹیفکیشن جاری…
کیچ: بارش سے میرانی ڈیم بھر گیا
بلوچستان کے ضلع کیچ میں واقع میرانی ڈیم حالیہ بارشوں کے باعث پانی سے بھر گیا ہے۔محکمۂ آبپاشی کے مطابق کیچ میں میرانی ڈیم کے اسپل وے سے پانی کا اخراج جاری ہے۔محکمۂ آبپاشی کا کہنا ہے کہ میرانی ڈیم میں اسپل وے کی سطح 244 فٹ ہے، جبکہ…
کراچی: موبائل چھین کر ایران، افغانستان بھیجنے والے 3 ملزمان گرفتار
کراچی میں موبائل چھین کر ایران اور افغانستان بھیجنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔کراچی پولیس کے مطابق سپر ہائی وے پر ملیر کینٹ موڑ کے قریب سے 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کیا گیا ہے۔گرفتار ملزمان کے قبضے سے 26 قیمتی موبائل فون، 3 پستول اور…
پُرامن ریلی کو روکنے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے، شوکت یوسفزئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے سیکریٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پُرامن ریلی کو روکنے کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے۔ایک بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مزدوروں سے اظہار یکجہتی کے لیے پُرامن ریلی…
کراچی میں آج بھی بارش کی پیش گوئی
کراچی میں گزشتہ کئی روز کی طرح آج بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان ہے۔شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ…
تیلگو کوریوگرافر چیتنیا نے خودکشی کر لی
تیلگو ڈانس کوریوگرافر چیتنیا نے ایک جذباتی ویڈیو پیغام جاری کرنے کے بعد بھارتی شہر نیلور میں خود کشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق تیلگو کوریوگرافر چیتنیا نے قرض لیا ہوا تھاجو ادا نہ کرنے پر انہوں نے خودکشی کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیتنیا…
کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹبال کلب النصر کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ میں واپس جارہے ہیں؟
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ سعودی فٹبال کلب النصر کو چھوڑ کر ریال میڈرڈ میں واپس جانے پر غور کر رہے ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ میں ایک ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بتایا گیا ہے کہ…
غیر معمولی بارشوں میں بند کی گئی شالیمار ایکسپریس 8 ماہ بعد بحال
پاکستان ریلوے نے گزشتہ بارشوں اور سیلاب کے بعد 27 اگست 2022ء کو بند کی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو 8 مہینے 3 دن کے بعد آج سے دوبارہ بحال کر دیا۔کراچی سے ٹرین کا افتتاح ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے کراچی اطہر ریاض نے آج (پیر کی) صبح…
عمران خان کو دوبارہ لانے کیلئے سہولت کاری ہو رہی ہے: جاوید لطیف
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان کو دوبارہ لانے کے لیے سہولت کاری ہو رہی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا کہ وکلاء کنونشن میں سابق صدر سپریم کورٹ بار امان اللّٰہ نے انکشافات…
لاہور: کار کی کار، 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، باپ بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق
لاہور میں تیز رفتار کار نے یکے بعد دیگرے 1 کار اور 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی، حادثے کے نتیجے میں باپ بیٹی سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کار ڈرائیور فرار ہو گیا، جس کی پولیس نے تلاش شروع کر دی۔پولیس کے مطابق حادثہ رِنگ روڈ کے سروس روڈ…
سندھ اور نیویارک کو جڑواں اسٹیٹ قرار دینے کی تجویز
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ اور نیویارک کو جڑواں اسٹیٹ قرار دینے کی تجویز پر ڈپٹی اسپیکر نیویارک اسٹیٹ اسمبلی فِل راموس سے تفصیلی بات چیت کی ہے۔چیئرمین امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی ڈاکٹر اعجاز احمد نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری…
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ درج
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے خلاف گوجرانوالہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کے خلاف مقدمہ تھانہ گکھڑ منڈی میں اغواء اور دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ملزمان اور مدعی خاتون کے درمیان زرعی زمین کی…
کراچی: ہوٹل پر آئے شہری نالے میں گر گئے، ویڈیو وائرل
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی کے مشہور و معروف انڈہ موڑ پر واقع ایک چائے کے ہوٹل پر آئے شہری نالے میں گر گئے ۔2 دن پہلے پیش آنے والے حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔چائے کے ہوٹل کے قریب نالے پر ہوٹل انتظامیہ نے کرسیاں رکھی ہوئی…
بلوچستان، بارش اور طوفانی ہواؤں سے نظام زندگی متاثر
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ طوفانی ہواؤں سے نظام زندگی سخت متاثر ہوا ہے۔ہرنائی، لورالائی، کوہ سلیمان رینج کے علاوہ چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، قلعہ سیف اللّٰہ، نوشکی، زیارت، کیچ، گوادر، لسبیلہ مکران ڈویژن میں بارش…
جرمن سفیر کی عمران خان اور سراج الحق سے ملاقات
پاکستان میں جرمنی کے سفیر ایلفرڈ گرانس نے پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے بعد سراج الحق سے ملاقات کی۔جرمن سفیر کی عمران خان سے ملاقات زمان پارک اور سراج الحق سے منصورہ لاہور میں ملاقات ہوئی۔ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی آئین و…