Browsing Category
Urdunews
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج ٹریننگ کریں گی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج سے کراچی میں ٹریننگ کریں گی۔5 ایک روزہ میچز کی سیریز کا تیسرا میچ 3 مئی کو کراچی میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔واضح رہے کہ پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی…
کراچی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔کورنگی گودام چورنگی کے قریب بھی ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔کراچی میں مزارِ قائد کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک…
ترکیہ کی شام میں کارروائی، داعش کا سربراہ ہلاک
ترکش انٹیلی جنس فورسز نے شام میں کارروائی کرتے ہوئے داعش کے سربراہ ابو الحسین القریشی کو ہلاک کردیا۔ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی انٹیلی جنس فورسز نے داعش کے سربراہ کو شام میں آپریشن کے دوران ہلاک…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جا رہا ہے، غربت، بیروزگاری، مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں۔ آج سے 137 سال پہلے 1886ء میں امریکا کے شہر شکاگو میں مقامی مزدوروں نے کم اجرت کیخلاف اور اوقات کار…
امریکی پائلٹ کا لاس اینجلس سے آخری ٹیک آف، پرواز میں بیٹی فرسٹ آفیسر
امریکی ایئر لائن کے ایک پائلٹ نے اپنی 38 سالہ خدمات سے ریٹائرمنٹ کے آخری روز اتوار کی سہہ پہر لاس اینجلس سے پرواز کرکے آخری ٹیک آف کیا۔ طیارے میں ان کی صاحبزادی فرسٹ آفیسر تھیں، فلائٹ ریڈار نے اس سلسلے میں خصوصی نوٹیفکیشن جاری کیا۔ کپتان…
یکم مئی کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا محنت کشوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ آج کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے۔محنت کشوں اور مزدوروں کا عالمی دن آج دنیا بھر میں منایا جا رہا ہے، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ آج کے دن پوری قوم محنت کش طبقے…
پیپلز پارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے، آصف زرداری
سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے، پی پی محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی۔یوم مزدور کے دن سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ذوالفقار علی…
سیاحوں سے بھری جیپ دریائے نیلم میں جا گری
آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں سیاحوں سے بھری جیپ دریائے نیلم میں جا گری، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نیلم سردار طاہر محمود کے مطابق دریا میں گرنے والی جیپ میں 13 افراد سوار تھے، باقی 6 افراد کی تلاش کے لیے پاک…
کراچی، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا مردم شماری سے متعلق اجلاس
کراچی میں خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں ایم کیو ایم کے وزیراعظم سے ملنے والے وفد نے رابطہ کمیٹی کو بریفنگ دی کہ مردم شماری کے اب تک کے نتائج سے ہمارے خدشات درست ثابت…
سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا کا تیسرا مشن مکمل
پاک فضائیہ کا سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا کا تیسرا مشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق پاک فضائیہ کا سی 130طیارہ سوڈان میں پھنسے مزید 96 پاکستانیوں کو لے کر کراچی پہنچ گیا ہے۔وزارت خاجہ کا مزید کہنا ہے کہ سوڈان سے اب تک 96…
علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے چیف جسٹس کو خط
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈاپور نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر اپنے بھائی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔فیصل امین گنڈاپور نے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط میں کہا کہ علی امین گنڈاپور کو جعلی…
کرناٹک: میسور روڈ شو میں مودی کو موبائل فون مارنے کی کوشش
بھارتی ریاست کرناٹک کے میسور روڈ شو میں وزیراعظم نریندر مودی کو موبائل فون مارنے کی کوشش کی گئی۔نئی دلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق ہجوم میں سے پھینکا گیا موبائل فون مودی کو نہیں لگا اور ٹرک کی چھت پر جا گرا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ…
پشاور میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے کا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا
پشاور میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے فضل الہٰی نے کارکنوں کے ہمراہ رحمٰن بابا گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔فضل الہٰی نے گرڈ اسٹیشن میں کارکنوں کی مدد سے انڈسٹریل گرڈ اسٹیشن پر فیڈرز آن کروائے۔پیسکو حکام نے فضل الہٰی کے خلاف متعلقہ تھانے…
کراچی: سیکیورٹی گارڈ کے قتل میں دوست ملوث نکلے
کراچی کے علاقے ملیر میں سیکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے والے دو ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ابتدائی تفتیش میں ملزمان کا کہنا ہے کہ ان سے اتفاقیہ طور پر فائر ہوگیا تھا، ملزمان سے مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقتول…
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش و طغیانی، فصلوں کو نقصان
بارش برسانے والا طاقتور سسٹم جنوبی بلوچستان میں موجود ہے۔ دوسری جانب اطلاعات کے مطابق ہرنائی، لورا لائی، میختر اور کوہ سلیمان رینج میں طوفانی بارش ہوئی۔ جبکہ چمن، قلعہ عبداللّٰہ، پشین، قلعہ سیف اللّٰہ، نوشکی اور زیارت میں بھی بارش ہوئی۔…
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان
وفاقی حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان کردیا، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 288 روپے مقرر کردی گئی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، پیٹرول کی فی لیٹر…
آڈیو لیکس نے ثاقب نثار کے کردار کو بےنقاب کردیا، رانا ثناءاللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس نے ثاقب نثار کے کردار کو بےنقاب کردیا، سوچنے کی بات یہ ہے کہ جب ثاقب نثار منصف تھے تب کیا کچھ کرتے ہوں گے؟فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ پائیدار…
کیا چیف جسٹس کو ذاتی مفاد سے متعلق کیس سننا چاہیے؟ سینیٹر عرفان صدیقی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ کیا چیف جسٹس کو ذاتی مفاد سے متعلق کیس سننا چاہیے؟سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ آئین آرٹیکل 184 کے تحت کارروائی کا اختیار سپریم کورٹ کو دیتا ہے۔سینیٹر…
اسلام آباد: وی وی آئی پی روٹ میں مداخلت، بہارہ کہو تھانے میں مقدمہ درج
وفاقی دارالحکومت میں وی وی آئی پی روٹ میں مداخلت پر تھانہ بہارہ کہو میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔وی وی آئی پی روٹ میں مداخلت کا مقدمہ پولیس اہلکاروں کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مدعی مقدمہ اے ایس آئی بشیر نے کہا کہ کانسٹیبل عرفان کے ہمراہ جھگی…
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی بدھ کو شام کے دو روزہ دورے پر دمشق پہنچیں گے
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی شام کے دو روزہ سرکاری دورے پر بدھ کو دارالحکومت دمشق پہنچیں گے۔خیال رہے کہ کسی بھی ایرانی صدر کا 12 سال کے وقفے کے بعد شام کا یہ پہلا دورہ ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی اپنے شامی ہم منصب بشارالاسد کی…